-
"ایک ملک، دو نظام" کا نظریہ قابل قبول نہیں: تائیوان
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰تائیوان کی وزارت خارجہ نے چین کے ایک ملک دو نظام کے نظریے کو مسترد کردیا ہے۔
-
تائیوان پر چین کا غصہ، خودمختاری محدود کرنے کا اشارہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳چین نے قبضے کی صورت میں تائیوان میں فوج یا ایڈمنسٹریٹر نہ بھیجنے کے اپنے وعدے سے دستبرداری اختیار کر لی ہے، جو کہ چینی صدر شی جن پنگ کی خود مختاری کی پیشکش کے برعکس بہت محدود آزادی دینے کی علامت ہے۔
-
امریکی اشتعال انگیزیوں سے چین اور تائیوان کے بحری جنگی جہاز آمنے سامنے
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳جزیرہ تائیوان میں چین اور تائیوان کے بحری جنگی جہاز ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہو گئے۔
-
امریکہ کا میزائل تجربہ مؤخر، وجہ سامنے آ گئی
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲پینٹاگون کےحکام نے ابھی تک اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
-
چین نے اپنی دھمکی پر عمل کر دیا
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴چین نے تائیوان کے گرد 6 مقامات پر لائیو فائر سمیت فضائی اور بحری مشقیں شروع کر دیں۔
-
جنگ کی تیاری، چین نے ارادے ظاہر کر دیئے+ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱چین اور تائیوان میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
-
نینسی پلوسی کے دورۂ تائیوان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳نینسی پلوسی کے اس جزیرے کے دورے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
کیا امریکی ڈر گئے؟+ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی رات کے اندھیرے میں تائیوان پہنچی۔
-
نینسی پیلوسی کا تائیوان دورہ، ایران کا رد عمل
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان دورے پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
چینی دھمکی سے امریکا بیک فٹ پر
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۳امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے چین کی امریکہ کو براہ راست اور سخت دھمکیوں کے بعد تائیوان کا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔