-
تاجیکستان میں ایرانی ڈرون طیاروں کے کارخانے کا افتتاح
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور تاجیکستان کے وزیر دفاع کی شرکت سے ایران کے ابابیل دو ڈرون طیاروں کی پیداوار کے کارخانے کا افتتاح ہو گیا۔
تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور تاجیکستان کے وزیر دفاع کی شرکت سے ایران کے ابابیل دو ڈرون طیاروں کی پیداوار کے کارخانے کا افتتاح ہو گیا۔