-
عراق، ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
ترکیہ کے خلاف عراقی عوام کے غصے و ناراضگی کا سلسلہ جاری۔ ویڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰چند روز قبل ترکی نے عراقی کردستان کے علاقے میں ایک پارک پر گولہ باری کر دی تھی جس کے نتیجے میں کم از کم ۱۱ خواتین و بچے جاں بحق جبکہ دسیوں دیگر زخمی ہو گئے تھے۔ ترکیہ کی اس بہیمانہ جارحیت کے خلاف عراقی عوام کا غم و غصہ جاری ہے اور انہوں نے جہاں ایک طرف ترکیہ کے مراکز پر عراقی پرچم لہرا دیا وہیں بعض ریسٹورینٹ اور ہوٹلوں میں ترک شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اسکے علاوہ ملک کے بعض علاقوں میں ترکیہ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
عراق میں ترکی کے خلاف مظاہرے
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
ترکیہ کی جارحیت کے خلاف عراقی حکام کا اعلیٰ سطحی اجلاس
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲دہوک علاقے پر ترک افواج کے حملے کے بعد کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے عراق کے وزیر اعظم نے سیاسی دھڑوں کے لیڈروں اور اس ملک کے سربراہوں کی ہنگامی اجلاس کی صدارت کی۔
-
آستانہ اجلاس، تہران کا اختتامی بیان
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
انداز جہاں - تہران میں سہ فریقی سربراہی اجلاس
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰نشرہونے کی تاریخ 21/ 07/ 2022
-
سیاحتی مرکز پر ترکیہ کے حملے پر عراق کا سخت ردعمل+ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳عراق کے وزیر اعظم نے عراقی کردستان کے علاقے پر ترکیہ کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عراق اس جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
تہران اجلاس اور قائد انقلاب سے روسی و ترک صدر کی ملاقات پر پاکستانی میڈیا کا ردعمل
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں منگل کی رات آستانہ عمل کے بانی ممالک کے ساتویں سربراہی اجلاس اور ترکی اور روس کے صدور کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ہونے والی ملاقات کا پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
ہر قسم کے اختلاف و تفرقے سے پرہیز کی ضرورت پر زور
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران شام کی بھرپور حمایت کرتا رہے گا، مسئلے کا حل صرف سیاسی ہے: صدر ایران
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۱ایران کے صدر نے پابندیوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران شام کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔