SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Turkey

  • پاکستان اور ترکی کےدرمیان اہم معاہدوں پر دستخط

    پاکستان اور ترکی کےدرمیان اہم معاہدوں پر دستخط

    Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوغان نے برادر ممالک میں  بہترین تعلقات کو مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی نئی بلندیوں تک پہنچانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

  • پاکستانی وزیر اعظم، ترکی پہنچے، پرتباک استقبال

    پاکستانی وزیر اعظم، ترکی پہنچے، پرتباک استقبال

    May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۵

    پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہبازشریف تین روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے۔  

  • ترکی، استنبول شہر میں مسلحانہ جھڑپ، کئی ہلاک و زخمی۔ ویڈیو

    ترکی، استنبول شہر میں مسلحانہ جھڑپ، کئی ہلاک و زخمی۔ ویڈیو

    May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸

    ترکی کے شہر استنبول کے ایک چلتے پھرتے بازار میں دو گروہوں کے درمیان جھگڑا شروع ہوا جو بعد میں مسلحانہ جھڑپ کی شکل اختیار کر گیا۔ اس جھڑپ میں ایک فرد کے ہلاک اور چھے کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ زخمیوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے جبکہ مرنے والا شخص جمہوریہ آذربایجان کی شہریت کا حامل تھیئیٹر کا ایک اداکار تھا۔ پولیس نے اس واقعے سے جڑے 27 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • امریکی اور ترک فوجیں شام سے باہر نکلیں: دمشق

    امریکی اور ترک فوجیں شام سے باہر نکلیں: دمشق

    May ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۶

    اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے اپنے ملک میں غیر قانونی طور پر موجود بیرونی فورسز کے باہر نکلنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ترکی میں منعقدہ م‍قابلوں میں ایرانی طالبہ کو پہلی پوزیشن

    ترکی میں منعقدہ م‍قابلوں میں ایرانی طالبہ کو پہلی پوزیشن

    May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴

    ایران کے صوبہ چہارمحال وبختیاری سے تعلق رکھنے والی طالبہ نے ترکی میں روبوٹکس اور مکینکس کے عالمی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

  • ایران کی کشتی ٹیم کی تیسری پوزیشن

    ایران کی کشتی ٹیم کی تیسری پوزیشن

    May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲

    ایران کی ٹیم نے بلغاریہ میں ہونے والے کشتی کے مقابلوں میں میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

  • شام میں شہیدوں کے جنازے پر حملہ

    شام میں شہیدوں کے جنازے پر حملہ

    May ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • ترک فوج کی طرف سے شام کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی

    ترک فوج کی طرف سے شام کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی

    May ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸

    ترک فوج نے ایک بار پھر شام کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • شام کا واضح پیغام، ترکی سے کوئی مذاکرات نہیں

    شام کا واضح پیغام، ترکی سے کوئی مذاکرات نہیں

    May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴

    شام کا کہنا ہے کہ ترکی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہيں ہے۔

  • عراق میں ترک فوج کی دراندازی، 7 فوجی ہلاک

    عراق میں ترک فوج کی دراندازی، 7 فوجی ہلاک

    May ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۰

    عراق میں ترکی کے 7 فوجی در اندازی کے دوران ہلاک ہو ئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۳ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS