-
ترکی اور سعودی عرب میں قربت بڑھی، 60 ڈرون خریدے گا ریاض
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱ترک میڈیا ذرائع نے بتایا کہ سعودی عرب انقرہ سے 60 جدید ڈرون خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
عراق میں ترکی کا غیر قانونی فوجی اڈہ راکٹوں کا نشانہ بنا
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۴میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں ترک فوجیوں کے غیر قانونی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۵میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے صوبہ نینوا کے شہر موصل کے علاقے "بعشیقه" میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
شام : ترکی کے 2 فوجی ہلاک
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۸شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی کے فوجیوں اور امریکہ سے وابستہ عناصر کے مابین حلب کے گردو نواح میں جھڑپیں ہوئیں۔
-
عراق میں ترکی کا غیر قانونی فوجی اڈہ راکٹوں کا نشانہ بنا
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۲میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ دھوک کے علاقے «العمادیه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔