-
انداز جہاں: شام کا بحران اور ترکیہ کا کردار
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/13
-
مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران اور مصر کے صدور کی ملاقات
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۰ایران اور مصر نے باہمی تعلقات سے متعلق مثبت اقدامات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل کے ساتھ-ساتھ ترکیہ نے بھی شام پر اپنا حق جتایا، ماسکو کا ردعمل آیا سامنے
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ "ماسکو ترک صدر رجب طیب اردوغان کے بعض شامی شہروں کے ممکنہ طور پر ترکی کا حصہ ہونے کے بارے میں بیانات کو "مفروضہ" سمجھتا ہے اور اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ وہ اور ترکیہ، شام کی ارضی سالمیت کا احترام کریں گے۔
-
انداز جہاں: شام کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کا اہم خطاب
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/11
-
انداز جہاں: شام کی تازہ صورتحال اور ممکنہ مستقبل
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/9
-
شام کے حالات پر پاکستان کا بیان آیا سامنے، موقف میں کوئی تبدیلی نہیں
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور ہم شام کی وحدت، اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کی حمایت کرتے ہیں۔
-
شام میں بشار اسد کے خاتمے سے اسرائیل کو کس حد تک فائدہ ہوا؟
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۱شام میں تازہ تبدیلیوں اور بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد، اس بڑی تبدیلی سے فائدہ اور نقصانات اٹھانے والے فریقوں کے بارے میں گفتگو شروع ہو گئ ہے اور مختلف تجزیہ نگار اس سلسلے میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہيں۔
-
شام کے واقعات ایران کو تنہا کرنے کی سازش کا حصہ ہیں: معروف پاکستانی تجزیہ نگار
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵شام میں صیہونی اور امریکی حکومت کی جانب سے دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستانی میڈیا کے معتبر تجزیہ نگاروں نے کہا کہ اس ملک میں جو کچھ ہورہا ہے وہ دراصل اسلامی جمہوریہ ایران کو تنہا کرنے کی سازش کا حصہ ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ: ایران اور مزاحمتی محاذ شام کی حمایت کرتے ہیں/ ترکیہ اور ہمارے مشترکہ تحفظات ہیں
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور مزاحمتی محاذ دہشت گردوں کے خلاف شام کی حمایت کر رہے ہیں اور ترکیہ کے ساتھ ہمارے مشترکہ تحفظات ہیں۔