-
یوکرین کی جانب سے ماسکو اور سواستوپل پر ڈرون حملے ناکام
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۴روسی وزارت دفاع نے یوکرین کی جانب سے ماسکو پر حملے کی غرض سے دو خودکش ڈرون کی تباہی کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ سواستوپل میں بھی یوکرین کے 11 ڈرون مار گرائے گئے ہیں۔
-
جرمنی کے زیادہ تر شہری حکومت سے ناراض
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲تازہ ترین سروے بتاتے ہیں کہ جرمن شہریوں کی اکثریت یوکرین کو ٹورس کروز میزائلوں کی فراہمی کے خلاف ہے اور ان میں سے تقریباً نصف اس ملک کو مزید ہتھیاروں کی فراہمی کے بارے میں بھی شکوک کا شکار ہیں۔
-
ماسکو پر یوکرین کا ایک اور ڈرون حملہ ناکام
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۱روسی وزارت دفاع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ یوکرین کی طرف سے ماسکو پر حملے کی غرض سے دو ڈرون طیاروں کو ماسکو کے نواح میں مار گرایا گیا ہے۔
-
مغربی ملکوں میں طلاق کی سب سے زیادہ شرح کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۹مشرقی ملکوں کی نسبت مغربی ملکوں میں طلاق کی سب سے زیادہ شرح ہے۔
-
یوکرین میں امن کے بارے میں مغرب کا اجلاس دھوکہ دہی اور فریب کے علاوہ کچھ نہیں
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۸سعودی عرب کی میزبانی میں جدہ میں یوکرین امن مذاکرات کے حوالے سے 30 ملکوں کا دو روزہ اجلاس 5 اگست سے شروع ہو رہا ہے۔
-
بحران یوکرین کا پر امن حل، کیف کی ہٹ دھرمی کی بنا پر تقریبا ناممکن ہوگیا: روس
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے حکام امریکہ اور مغربی ملکوں کے بھکاوے میں آگئے ہیں۔
-
یورپ اور امریکہ کا یوکرین کو پھر دھوکہ، بے کار ہتھیار تھما دیئے
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۰امریکہ اور مغربی ممالک مختلف حیلے بہانوں سے یوکرین کی جنگ کو طول دینا چاہتے ہیں۔
-
روس یوکرین جنگ، امریکہ بدستور آگ پر تیل چھڑکنے میں مصروف
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶امریکہ اس کوشش میں ہے کہ یوکرین کے پاس جنگ میں ہتھیاروں کی کوئی کمی نہ ہونے پائے۔
-
زیلنسکی کو اس بار بھی مغربی ملکوں نے دھوکہ دے دیا
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱مغربی ممالک مختلف حیلے بہانوں سے یوکرین کی جنگ کے شعلوں کو مزید بلند کرنے کی کوشش میں ہیں۔
-
روس یوکرین جنگ؛ جرمنی نے تیل چھڑکا، روس نے دھمکایا
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹جرمنی بھی یوکرین کی جنگ کے دوران اسلحے کی تجارت میں اپنے دوسرے مغربی حلیفوں سے پیچھے نہیں رہنا چاہتا اسی لئے جرمنی کی اسلحہ ساز کمپنیاں بڑھ چڑھ کر یوکرین کی جنگی صنعت میں اپنا حصہ ڈال رہی ہیں۔