-
مغرب آخری یوکرینی فوجی تک روس کے ساتھ جنگ کرنا چاہتا ہے: پوتن
Jun ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کے نئے حملوں کے بعد سے یوکرینی فوجیوں کے جانی نقصان سے ظاہر ہوتا ہے کہ مغرب یوکرین کے آخری فوجی کے مارے جانے تک روس کے ساتھ جنگ کرنا چاہتا ہے۔
-
یورپی یونین نے روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کردیں
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱روس کے خلاف جوابی حملوں میں یوکرین کے شکست کھانے کے بعد یورپی یونین کے ارکان نے ماسکو کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے سے اتفاق کیا ہے اور مزید اکہتر افراد اور تینتیس اداروں کو ان پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔
-
ماسکو کے خلاف یوکرین کی جوابی کارروائی، کی ایف کو بھاری پڑ سکتی ہے: امریکہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸امریکہ نے کی ایف کو خبردار کیا ہے کہ روس کے خلاف کارروائی کی صورت میں یوکرین کو بہت زیادہ نقصان پہنچے گا۔
-
جنگ یوکرین میں مغرب کے اشتعال انگیز اقدامات
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲ڈنمارک کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ڈنمارک دو ہزار تیئیس سے دو ہزار اٹھائیس تک یوکرین کو تین ارب اکیس کروڑ ڈالر کی فوجی امداد دے گا۔
-
روس یوکرین جنگ اور صدر پوتن کا بیان
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین؛ فوجی بکتربند گاڑیوں کا قافلہ روس کے ڈرون طیاروں کے نشانے پر (ویڈیو)
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰یوکرین جنگ کے درمیان سے ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یوکرینی فوج کی بکتربند گاڑیوں کا ایک پورا کا پورا قافلہ روس کے بمبار ڈرون طیاروں کا شکار ہو گیا۔
-
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ یوکرینی فوج کو کافی جانی نقصان ہوا ہے
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے کمیونیکیشن کوآرڈینیٹر نے روسی افواج کے خلاف حالیہ جوابی حملوں میں فوجی اہلکاروں اور سازوسامان کے لحاظ سے یوکرینی فوج کی زیادہ ہلاکتوں کی اطلاع دی ہے۔
-
کیا ایف سولہ جنگی طیارے یوکرین پر روس کے حملوں کو روک سکیں گے
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴روسی فوج نے فضا سے مار کرنے والے گائیڈڈ میزائلوں سے یوکرین میں اہم فوجی تنصیبات کی حفاظت کرنے والے فضائی دفاعی سسٹم پر حملہ کر کے اسے تباہ کر دیا ہے۔
-
ہمارے شہروں پر یوکرین کے تخریبی حملے دہشت گردانہ ہیں: روس
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴روس نے واضح لفظوں میں یوکرین کو سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُس کی دہشتگردانہ کارروائیوں کا دندان شکن جواب دیا جائیگا۔
-
یوکرین کی فوج نے داعش کا طریقہ کار اپنا لیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶نیوز ویک میگزین نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ یوکرین کی فوج، روس کے ساتھ جنگ میں دہشت گرد گروہ داعش کے طریقہ کار پر عمل کررہی ہے۔