-
ویگنر نے ایک اور علاقے پر قبضہ کیا
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲ویگنر نے مشرقی یوکرین کے اہم شہر باخموت کے قریب مزید ایک اور علاقے پر قبضہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔
-
جرمن شہری، یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کے خلاف ہیں: جرمن پارلیمنٹ کی رکن کا اعلان
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵جرمن پارلیمنٹ کی ایک رکن نے کہا ہے کہ اس ملک کے آدھے سے زیادہ شہری یوکرین میں ہتھیار بھیجنے اور لڑائی کے خلاف ہیں۔
-
ماسکو کی لندن کو دھمکی، یوکرین کو اسلحہ دینے کی صورت میں جواب کے منتظر رہو
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱روس نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ کی طرف سے یوکرین کو جنگی طیاروں کی فراہمی کی صورت میں حالات مزید کشیدہ ہو جائیں گے اور انہیں ماسکو کی جوابی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔
-
یوکرین کو امریکی ہتهیاروں کی فراہمی
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
کریمیہ پر حملہ روس پر حملے کے مترادف ہوگا؛ روس کا یوکرین کو انتباہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۹روس نے کہا ہے کہ امریکہ ہتھیار فراہم کر کے جنگ یوکرین کو پیچیدہ بنا رہا ہے۔
-
روس یوکرین تنازعہ، تازہ ترین جھڑپوں میں یوکرین کے 200 فوجی ہلاک
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶یوکرینی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بارے میں روس کی وزارت دفاع نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔
-
روس یوکرین مذاکرات پر جوزف بورل کا بیان، ماسکو کا ردعمل
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
جرمنی نے یوکرین کو لڑاکا طیاروں کی فراہمی پر جواب دے دیا
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳جرمنی نے یوکرین کو لیپرڈ 2 جنگی ٹینکوں کی فراہمی کے اعلان کے چند دن بعد ’’ لڑاکا طیاروں‘‘ کی فراہی سے انکار کر دیا۔
-
تیسری عالمی جنگ کن ہتھیاروں سے لڑی جائے گی
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ اور سابق صدر دمیتری میدویدیف نے خبردار کیا ہے کہ کیف کو بکتر بند گاڑیاں اور مختلف قسم کے ہتھیار دے کر، تیسری جنگ عظیم کو روکا نہیں جا سکتا ہے۔
-
مغربی ٹینک معجزہ نہيں کر سکتے: امریکی اخبار کا بیان
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے رپورٹ دی ہے کہ مغربی ٹینک یوکرین کے لیے معجزہ نہیں کر سکتے۔