-
ٹرمپ اور پوتین کی ٹیلی فونی گفتگو میں ایران کا نام تک نہیں لیا گيا : کریملن
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸پوتین اور ٹرمپ نے گزشتہ روز ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران یوکرین کے حالات کے علاوہ مغربی ایشیا اور بحیرۂ احمر کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔
-
روس یوکرین جنگ میں شدت کا امکان
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۸یوکرین جنگ میں تیزی سے بدلتے حالات کے تحت اس ملک کے تین شہروں میں یورپی فوجیوں کی تعیناتی کا امکان بڑھ گیا ہے جس سے جنگ میں شدت کا خدشہ ہے۔
-
ماسکو پر یوکرین کے ڈرون حملے
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۷ماسکو پر یوکرین کے آج صبح کے ڈرون حملے میں ایک شخص ہلاک اور چھے دیگر زخمی ہو گئے جبکہ روسی ڈیفنس سسٹم نے دسیوں یوکرینی ڈرون طیاروں کو مار گرایا۔
-
کیا زیلنسکی نے ٹرمپ سے معافی مانگ لی ہے؟
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۲امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یوکرینی صدر نے مانگ لی ہے۔
-
امریکہ نے یوکرین کی امداد روک دی
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۸فوربس جریدے نے اپنی ایک رپورٹ میں کئی امریکی حکام کے حوالے سے لکھا ہےکہ امریکی صدر ٹرمپ نے یوکرین کے لئے امریکہ کی ہر طرح کی فوجی امداد پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
روس کے خلاف سائبر آپریشن بند کرنے کا فرمان؛ امریکی وزیر جنگ
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۱امریکی وزیر جنگ نے امریکی سائبر کمان کو ہدایات جاری کی ہیں روس کے خلاف جارحانہ رویہ اختیار نہ کرے۔
-
انداز جہاں: ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان لفظی تنازعہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/2
-
روس اور یوکرین سے جنگ ختم کرنے کی ہندوستان نے پھر کی اپیل
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۸ہندوستان کے وزیر خارجہ نے روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازعے کے خاتمے کی اپیل کی ہے۔
-
تین یورپی ممالک کا یوکرین کے ساتھ اظہار یکجہتی
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۶برطانیہ فرانس اور جرمنی نے یوکرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔
-
یوکرین جنگ کے بارے میں ریاض میں مذاکرات
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۵سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں امریکہ اور روس کے حکام کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی بہتری اور جنگ یوکرین کے خاتمے کے بارے میں مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔