-
عالمی سطح پر مہنگائی کی وجہ سامنے آ گئی
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱عالمی سطح پر ہونے والی مہنگائی کی وجہ سامنے آ گئی اور امریکہ اس میں براہ راست ملوث ہے ۔
-
یوکرین جنگ کے مہلک اقتصادی نتائج کی بابت انتباه
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کا بھاری اسلحوں کی فراہمی کا مطالبہ
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳یوکرین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روسی فوج کو پسپا کرنے کے لیے ہمیں بھاری اسلحوں کی ضرورت ہے۔
-
مغرب کو روس کو شکست دینے کا خواب دیکھنا بند کر دینا چاہئے
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۰سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کیسنجر کے اس بیان پر بہت بحث ہو رہی ہے جس میں انہوں نے مغرب کو خبردار کیا ہے کہ وہ یوکرین کی جنگ میں روسی افواج کو شکست دینے کا منصوبہ ترک کر دے کیونکہ اس کے مستقبل میں یورپ کی سلامتی کے لیے بہت خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔
-
یوکرین جنگ کے نتیجے میں خوراک کے بحران کی بابت انتباه
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی یونین کی فوج کی تشکیل پر زور
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
چیچن صدر کس سے ڈرتے ہیں؟
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۶چیچنیا صدر نے مغربی ممالک کی پابندیوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میں کسی بھی پابندی سے نہيں ڈرتا تاہم یہ پابندی اللہ کی جانب سے ہو یا پوتین کی جانب سے۔
-
یوکرین میں نافذ مارشل لا میں مزید 3 ماہ کی توسیع
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳یوکرین میں نافذ مارشل لا میں تین ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔
-
جنگ یوکرین
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی ملکوں کو ہوشربا مہنگائی اور افراط زر کا سامنا
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱یورپی ملکوں میں افراط رز اور مہنگائی میں اضافے کے باعث کو لوگوں پریشانی کا سامنا ہے۔ جائزہ رپورٹوں کے مطابق یورپی ملکوں میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان تیزی کے ساتھ جاری ہے۔