SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ukraine war

  • یوکرین کے عوام امریکہ کی شیطانی پالیسی کا شکار ہوئے ہیں: صدر رئیسی

    یوکرین کے عوام امریکہ کی شیطانی پالیسی کا شکار ہوئے ہیں: صدر رئیسی

    Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲

    اسلام جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین کے عوام امریکہ کی شیطانی پالیسی کا شکار ہوئے ہیں۔

  • پوتن نے یوکرین کے سامنے جنگ بندی کی شرط رکھ دی

    پوتن نے یوکرین کے سامنے جنگ بندی کی شرط رکھ دی

    Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۳

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اتوار کو اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان سے کہا کہ یوکرین پر روس کے حملے کو روکنے کے لئے کی ایف کو جنگ بند کرنی پڑے گی اور ماسکو کی سبھی شرطوں کو قبول کرنا ہوگا۔

  • یوکرین کو ہتھیاروں سے بھر دیا گیا، روس کا دعوی، 50 طیاروں سے اترے اسلحے

    یوکرین کو ہتھیاروں سے بھر دیا گیا، روس کا دعوی، 50 طیاروں سے اترے اسلحے

    Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۷

    روس کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روسی کے فوجی اقدامات شروع ہونے سے پہلے امریکا، برطانیہ اور امریکا کے اتحادی ممالک کے 50 سے زائد طیارے اسلحے اور فوجی ساز و سامان لے کر یوکرین اترے تھے۔

  • پوتن نے روس پر حملہ کر دیا!!!+ ویڈیو

    پوتن نے روس پر حملہ کر دیا!!!+ ویڈیو

    Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۵

    امریکا کے صدر جو بائیڈن کی پھر سے زبان پھسل گئی اور انہوں نے امریکی کانگریس میں یوکرین کے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ پوتن نے روس پر حملہ کر دیا۔

  • یوکرین میں امریکا کا ڈرٹی گیم، داعش کے جنگجو، پوتن سے انتقام لینے پہنچے

    یوکرین میں امریکا کا ڈرٹی گیم، داعش کے جنگجو، پوتن سے انتقام لینے پہنچے

    Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۰

    روس کی غیر ملکی خفیہ ایجنسی ایس وی آر نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا، شام کی التنف چھاونی میں داعش کے دہشت گردوں کو یوکرین میں جنگ کی ٹریننگ دے رہا ہے۔

  • اس طرح تباہ ہوا روسی ہیلی کاپٹر۔ ویڈیو

    اس طرح تباہ ہوا روسی ہیلی کاپٹر۔ ویڈیو

    Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲

    ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یوکرین کے فوجیوں نے ایک روسی فوجی ہیلی کاپٹر کو میزائل کا نشانہ بنا کر سرنگوں کر دیا۔

  • یوکرین کی حمایت میں یورپ میں مظاہرے

    یوکرین کی حمایت میں یورپ میں مظاہرے

    Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۲

    یورپ کے مختلف شہروں اور علاقوں میں یوکرین کے خلاف روس کی جنگ کی مذمت میں اعتراضات اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • یوکرین کے دو شہروں میں جزوی جنگ بندی کا اعلان

    یوکرین کے دو شہروں میں جزوی جنگ بندی کا اعلان

    Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۳

    روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روس نے یوکرین کے شہر ماریوپول اور وولنوواخا سے انسانی بنیادوں پر راہداریاں کھولنے کی اجازت دینے کے لیے جزوی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔

  • یوکرین شہریوں کے لئے روس کی انسان دوستانہ مدد+ ویڈیو

    یوکرین شہریوں کے لئے روس کی انسان دوستانہ مدد+ ویڈیو

    Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵

    یوکرین میں بحران بڑھتا ہی جا رہا  ہے اور لاکھوں کی تعداد میں لوگ مہاجرت پر مجبور ہوگئے ہیں۔

  • جنگ یوکرین میں آیا نیا ٹوئسٹ، خطرناک واگنر جنگجو یوکرین پہنچے

    جنگ یوکرین میں آیا نیا ٹوئسٹ، خطرناک واگنر جنگجو یوکرین پہنچے

    Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۶

    لیبیا کے ایک فوجی ذرائع نے العربی الجدید کو بتایا ہے کہ روس کی سیکورٹی کمپنی واگنر کے عسکریت پسندوں نے لیبیا چھوڑ دیا ہے اور یوکرین روانہ ہوگئے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان: اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارش، فوج طلب
    پاکستان: اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارش، فوج طلب
    ۲ hours ago
  • شرائط کے بغیر مذاکرات نہیں ہوں گے؛ ایرانی پارلیمنٹ
  • دہلی سمیت مختلف ہندوستانی ریاستوں میں طوفانی بارش
  • شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت، ایران کی وزارت خارجہ کی مذمت
  • غزہ کی حمایت کے لیے ابھی بہت سے آپشن ہماری میز پر ہیں: یمن
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS