-
نئے تعلیمی سال میں میناب کے پرائمری اسکول میں 120 نشستین خالی رہیں گی: ڈاکٹر ولایتی
Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۷بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر ایک پیغام میں لکھا ہے کہ نئے تعلیمی سال میں میناب کے شجرہ طیبہ پرائمری اسکول میں 120 نشستیں خالی رہیں گی۔
-
فوج کے ترجمان: دشمن دفاع مقدس کی طرح شکست کا مزہ چکھے گا
Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۰:۵۵فوج کے ترجمان نے کہا: دشمن 8 سالہ مقدس دفاع کے دور کی طرح شکست اور ناکامی کا مزہ چکھیں گے اور آخرکار ذلت و خواری کے ساتھ خطے سے نکل جائیں گے۔
-
آبنائے ہرمز میں، ایران کے طے کردہ قوانین کی خلاف ورزی کی سزا کا تعین ہو گیا
Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۰:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے ترجمان نے آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کی سلامتی اور پائیدار ترقی کے اسٹریٹجک اقدام کے منصوبے میں خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کی سزا کے لیے طے شدہ میکانزم کی خبر دی ہے۔
-
قالیباف: ہم نہ کبھی انتظار کریں گے، نہ ہتھیار ڈالیں گے اور نہ ملکی کام بند کریں گے
Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۰:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے یہ بتاتے ہوئے کہ ہماری ڈپلومیسی بھی مقدس دفاع کی ثقافت سے نکلی ہے، کہا: ڈپلومیسی کا مطلب ہتھیار ڈالنا نہیں بلکہ میدان کی طاقت کو سیاسی کامیابی میں تبدیل کرنا ہے۔
-
انداز جہاں: موجودہ علاقائی صورت حال ، جنگ کے امکانات اور ممکنہ تباہ کن اثرات
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۱نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/22
-
پاکستان کے وزیرداخلہ : ورلڈ کپ میں آپ کا پرستار تھا
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۸ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کے ارکان اور پاکستان کے وزیر داخلہ اتفاق سے ایک ساتھ مہرباد ایئرپورٹ پہنچے جس کی وجہ سے وہاں ان کی ملاقات ہو گئی ۔
-
رہبر انقلاب: ترقی کی چوٹیوں کو سر کرنا طلبہ اور طالبات کی تاریخی ذمہ داری ہے
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای نے اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے دوبارہ کھلنے کے موقع پر ایک پیغام میں زور دیا: آج طلبہ اور طالبات کی ذمہ داری علم و تقوی، امید و اخلاقیات اور دانائی و توانائی سے لیس ہونے اور جہالت و تاریکی کے پردے ہٹانے کی کوشش کرنا ہے تاکہ وہ علم کی سرحدیں توڑ کر اور ترقی کی چوٹیوں کو سر کر کے اسلامی جمہوریہ ایران کی عظمت کے لیے اپنی تاریخی ذمہ داری پوری کر سکیں۔
-
ایرانی عوام کی صدائے مظلومیت دنیا والوں تک پہنچائیں گے: صدرِ ایران ڈاکٹر پزشکیان
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۸صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے پلیٹ فارم سے ایرانی عوام کی مظلومیت، موقف اور طاقت و توانائی سے دنیا والوں کو آگاہ کریں گے۔
-
ایران امریکہ جنگ سے متعلق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت ایک بڑی کامیابی تھی: اسٹیفن دُجارک
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس کے ترجمان اسٹیفن دُجارک نے کہا ہے کہ امریکہ ایران جنگ سے متعلق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت ایک بڑی کامیابی تھی، جس میں پاکستان کا کردار انتہائی اہم رہا ہے۔
-
نیویارک میں ایرانی صحافیوں کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ کی گفتگو: ایرانی عوام کی حقانیت کے دفاع پر زور
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۹ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے پلیٹ فارم سے ایرانی عوام کی حقانیت کے دفاع پر زور دیا ہے۔