-
پاکستان نے عالمی سطح پر کشمیر کا مسئلہ پھر آٹھایا
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے تباہی نے ملک کا ایک تہائی حصہ زیر آب کردیا، پاکستان میں سیلاب سے 3 کروڑ 30 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور جو کچھ پاکستان میں ہورہا ہے یقینی طور پر وہ صرف ایک ملک تک محدود نہیں رہے گا۔
-
صدر ایران کی بسم اللہ سنتے ہی صیہونی نمائندہ فرار کر گیا۔ ویڈیو
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۸اقوام متحدہ میں صیہونی نمائندہ گیلاد اردان، جنرل اسمبلی میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا خطاب شروع ہوتے ہی اپنے ساتھی کے ساتھ فرار کر گیا۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا اہم خطاب
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے بدھ کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ستہترویں اجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ بعض ممالک کے دوہرے معیارات کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی سب سے بڑی وجہ تصور کرتا ہے۔
-
ترک صدر اور غاصب صیہونی وزیر اعظم کی نیویارک میں ملاقات
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۷اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوغان اور غاصب صیہونی ریاست کے وزیر اعظم یائیر لاپید نے ملاقات کی ہے۔
-
ایران اور جاپان کے سربراہوں کی ملاقات، تعلقات کے مزید فروغ کے لئے پرعزم
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۴ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے نیویارک میں اپنی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جاپان کے وزیر اعظم فومیو کیشیدا سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
یو این جی اے کی سائڈ لائن پر صدر ایران کی سربراہان مملکت سے ملاقاتیں (ویڈیو)
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۶اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس (یو این جی اے) کے موقع پر ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے دنیا کے مختلف ممالک منجملہ پاکستان، عراق، فرانس اور سوئٹزرلینڈ کے سربراہوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
انداز جہاں -جنرل اسمبلی میں صدر ابراہیم رئیسی کا خطاب اور عالمی رہنماؤں سے ملاقات
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۶نشرہونے کی تاریخ 21/ 09/ 2022
-
صدر ایران رئیسی کی الہٰی ادیان کے رہنماؤں سے ملاقات، خدا کو نقطۂ اتحاد بنانے پر زور
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹مذاہب و ادیان کے اتحاد کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ان مذاہب کے پیروکار اپنے عقائد سے دستبردار ہو جایں بلکہ اس کے معنیٰ یہ ہیں کہ سبھی آپسی اشتراکات پر تکیہ اور اختلافات سے پرہیز کریں۔ یہ بات صدر ایران رئیسی نے اپنے دورۂ نیویارک کے موقع پر ادیانِ الٰہی کے نماہندوں اور رہنماؤں سے ملاقات کے دوران کہی۔
-
صدر ایران اور وزیر اعظم پاکستان کا مشترکہ موقف: دونوں ممالک ایک ہی خاندان سے ہیں
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۴صدر رئیسی نے کہا کہ ایران پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات اور تعاون کے فروغ دینے کے لئے سنجیدہ ارادہ رکھتا ہے، ایران اور پاکستان کے تعلقات ثقافتی اشتراکات کی بنیاد ہزاروں سال پرانی ہیں اور دونوں قومیں ایک دوسرے کو ایک خاندان تصور کرتی ہیں۔
-
ایران اور لبنان کے وزراء خارجہ کی ملاقات,علاقائی اور بین الاقوامی امور پر گفتگو
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایرانی اور لبنانی وزراء خارجہ کی ملاقات ہوئی جس میں علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔