-
مسجد الاقصیٰ کے اندر صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی ۔ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۴فوجیوں کی وردی پہنے صیہونی دہشتگردوں نےمسجد الاقصیٰ کے اندر گھس کر فائرنگ کی اور قبلۂ اول حرم الٰہی کی حرمت کو بڑی بے دردی سے پامال کیا!
-
بھگوڑے اسرائیلی ۔ ویڈیو
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۱پیشرفتہ اسلحوں میں سر سے پیر تک اٹے ہوئے درندہ صفت اسرائیلی فوجی ہاتھوں میں اینٹیں پتھر اٹھائے فلسطینی جوانوں کے سامنے ٹک نہ سکے اور بھاگنے پر مجبور ہو گئے!
-
درندہ اسرائیل! ۔ ویڈیو
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۶صیہونیوں کی درندگی ملاحظہ اور اسکی نابودی کی دعا کریں! ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری!
-
امریکا اور صیہونی حکومت کے مقابلے پر زور
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی سفارت خانے کی منتقلی کے اعلان پر تشویش
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۴فلسطینیوں کے حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے اپنے ہنگامی اجلاس میں بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر کے فیصلے کو واپس لیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تل ابیب کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران اپنے میزائل سسٹم کی رینج اتنا زیادہ بڑھائےگا کہ وائٹ ہاؤس کے حکمرانوں کی نیند حرام ہوجائے گی۔
-
امریکی فیصلے کے خلاف پاکستان میں مظاہرے
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲حکومت پاکستان نے امریکہ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
بیت المقدس مسلمانوں اور فلسطینیوں کا ہے اور رہے گا، ایران
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو بین الاقوامی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے اور تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ قبلہ اول بیت المقدس ہمیشہ مسلمانوں اور فلسطینیوں سے متعلق رہے گا۔
-
ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف مظاہروں کا آغاز
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸ہزاروں فلسطینی شہریوں نے غزہ اور غرب اردن جبکہ اردن اور لبنان کے عوام نے اپنے ملک کے مختلف علاقوں میں امریکہ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔ دوسری جانب فلسطینی رہنماؤں اور تنظیموں نے بھی امریکہ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف استقامت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
بیت المقدس کے خلاف امریکی اور صیہونی سازش کی مذمت
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۶پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں من جملہ تحریک انصاف، جماعت اسلامی، مجلس وحدت مسلمین، پاکستان عوامی تحریک، جمعیت علمائے پاکستان، سنی اتحاد کونسل نے امریکی صدر کے فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔