-
ٹرمپ کی منحوس حکومت کا خاتمہ ہوگیا، صدر روحانی
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کی ذلت آمیز رخصتی
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
بائیڈن کی حلف برداری، امریکا کا 160 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، ٹرمپ نہیں ہوئے حاضر
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲جوبائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا جبکہ ڈیموکریٹ رہنما کملا ہیرس امریکا کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں۔
-
میں جارہا ہوں، مگر اصل تحریک اب شروع ہوئی ہے: ٹرمپ
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۷نومنتخب امریکی صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سمیت پورے ملک میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ دوسری جانب صدر ٹرمپ نے اپنے ایک الوداعی پیغام میں کہا ہے کہ میں جارہا ہوں لیکن اصل تحریک اب شروع ہوئی ہے۔
-
امریکا میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں مسلح شورش کا خطره
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ میں سیکورٹی کی صورت حال کے بارے میں تشویش
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۳امریکی محکمہ پولیس کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ایسے تشویشناک شواہد موجود ہیں کہ جن سے پتہ چلتا ہے کہ نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر مسلح اور پرتشدد احتجاجات کئے جا سکتے ہیں۔
-
۲۰ جنوری کو ڈونلڈ وائٹ ہاؤس سے باہر نکل جائیں گے
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۷صدارتی انتخابات میں شکست خوردہ ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب امیدوار جوبائیڈن کی حلف برداری کے روز وائٹ ہاؤس سے نکل جائیں گے۔یہ کہنا ہے وائٹ ہاؤس کے عہدے داروں کا۔
-
امریکا میں بلوے کا خدشہ، سکیورٹی ہائی الرٹ
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کو ہٹانے کے لیے قرارداد منظور، مائک پینس نے مخالفت کی
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲اقتدار سے بے دخل کئے جانے کی قرارداد کی منظوری کے باوجود مائیک پینس نے ٹرمپ کو ہٹانے سے انکار کر دیا۔