-
ٹرمپ کی مشکوک حرکتوں سے وائٹ ہاؤس میں تشویش
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات میں دھاندلی کے دعوے ثابت کرنے اور صدارتی انتخابات کے نتائج تبدیل کرانے کی غرض سے کانگریس کے ری پبلیکن ارکان سے ملاقاتیں کی ہیں۔ دوسری جانب وائٹ ہاوس کے بعض مشیروں نے صدارت کے آخری دنوں میں صدر ٹرمپ کے ممکنہ قدامات کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
مارشل لا کے نفاذ پر غور نہیں کر رہا: ٹرمپ
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶امریکی صدر کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات کے نتائج کو الٹنے کے لئے مارشل لا نافذ کرنے کے بارے میں گشت کرنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔
-
الیکشن میں میری ہار ممکن نہیں: ٹرمپ
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۴امریکی صدر نے ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں دھاندلیوں کے دعوے کا اعادہ کیا ہے اور سپریم کورٹ کے رویئے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے چھے جنوری کو واشنگٹن میں بڑے احتجاجی اور غیر پرسکون مظاہرے کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکہ کے صدارتی انتخابات کے نتائج کو اغوا کر لیا گیا: امریکی سینیٹر
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷امریکا میں ٹرمپ کے طرفداروں کی جانب سے صدارتی الیکشن میں دھاندلی کے الزامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
صدارتی انتخابات جعلی ہیں: ٹرمپ کی رٹ
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۹امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی پارٹی کے کارکنوں سے حالیہ انتخابی نتائج کے خلاف ڈٹ جانے کی اپیل کی ہے جسے انہوں نے جعلی انتخاب قرار دیا ہے۔
-
امریکہ، ریاست میشیگن کی اسمبلی کو بند کر دیا گیا
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۸امریکی ریاست میشیگن کی اسمبلی اور امریکی سینیٹ کے دفاتر کو تشدد سے لاحق ممکنہ خطرات کے پیش نظر بند کر دیا گیا۔
-
جوبائیڈن غیر قانونی صدر ہوں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد شروع ہونے والا اکھاڑا ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
جوبائیڈن کو پنٹاگون تک رسائی مل گئی
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن کے لیے پنٹاگون کی خفیہ اطلاعات تک رسائی کا عمل آج سے شروع ہو جائے گا۔
-
ٹرمپ کے حامیوں کا مخالفین کے اجتماع پر حملہ اور فائرنگ
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳امریکی صدر کے حامیوں نے ریاست واشنگٹن میں ٹرمپ کے مخالفین کے اجتماع پر حملہ کیا ہے اور فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران کے ساتھ سمجھوتے کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے کی تکرار
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۹امریکی صدر نے خیالی پلاؤ پکاتے ہوئے ایک بار پھر ایران کے ساتھ سمجھوتے کا موضوع اٹھایا ہے۔