SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

امریکا کے صدارتی انتخابات

  • ٹرمپ انتخابی جنگ جاری رکھنے پر مصر

    ٹرمپ انتخابی جنگ جاری رکھنے پر مصر

    Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸

    امریکی صدر نے ریاست جارجیا میں اپنے ایک خطاب کے دوران کہا اگر انہیں انتخابات میں شکست ہوتی وہ اس تسلیم کرلیتے لیکن چونکہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے لہذا وہ ہرگز اپنی شکست کا اقرار نہيں کریں گے۔

  • جارجیا میں ووٹنگ کے نتائج کو غیر قانونی قرار دیے جانے کی ٹرمپ کی درخواست مسترد

    جارجیا میں ووٹنگ کے نتائج کو غیر قانونی قرار دیے جانے کی ٹرمپ کی درخواست مسترد

    Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۸

    امریکہ کی ایک فیڈرل اپیل کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ٹیم کی جانب سے ریاست جارجیا میں ووٹنگ کے نتائج کو غیر قانونی قرار دیے جانے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔

  • وائٹ ہاؤس سے نکلنے کے بعد امریکی صدر کی جگہ جیل ہے: ٹرمپ کی بھتیجی

    وائٹ ہاؤس سے نکلنے کے بعد امریکی صدر کی جگہ جیل ہے: ٹرمپ کی بھتیجی

    Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی نے انھیں مجرم، بے رحم اور غدار بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس سے نکلنے کے بعد ٹرمپ کی جگہ جیل ہے۔

  •  ٹرمپ کا انتخابات میں دھاندلی کا پھر دعوی، اٹارنی جنرل کا انکار

    ٹرمپ کا انتخابات میں دھاندلی کا پھر دعوی، اٹارنی جنرل کا انکار

    Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۰

    امریکہ کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر حالیہ صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کا دعوی کیا ہے۔ دوسری جانب امریکی اٹارنی جنرل ویلیم بار نے انتخابات کے دھاندلی کے دعووں کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔

  •   ٹرمپ نے انتخابات میں دھاندلی کے دعوے کو پھر دہرایا

    ٹرمپ نے انتخابات میں دھاندلی کے دعوے کو پھر دہرایا

    Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۰

    امریکہ کے صدر نے ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے دعوے کو دہرایا ہے۔

  • انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے ٹرمپ کی عجیب منطق

    انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے ٹرمپ کی عجیب منطق

    Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، صدراتی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم نہ کرتے ہوئے انتخابات میں دھاندلی ثابت کرنے کی ناکام کوششں کررہے ہیں۔

  • ٹرمپ کی صدارت کا خاتمہ کر کے میں نے امریکہ کی مدد کی ہے: بائيڈن

    ٹرمپ کی صدارت کا خاتمہ کر کے میں نے امریکہ کی مدد کی ہے: بائيڈن

    Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۹

    امریکہ کے منتخب صدر نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ انھوں نے انتخابات میں موجودہ صدر کو شکست دے کر اپنے ملک کے لیے ایک اچھا کام کیا ہے۔

  • امریکی ریاست وسکونسن میں ٹرمپ کو پھر شکست کا منہ دیکھنا پڑا

    امریکی ریاست وسکونسن میں ٹرمپ کو پھر شکست کا منہ دیکھنا پڑا

    Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲

    امریکی ریاست وسکونسن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کی جیت کی تصدیق ہو گئی ہے۔

  • ٹرمپ وائٹ ہاؤس چھوڑنے پر خود کو تیار نہیں کر پا رہے

    ٹرمپ وائٹ ہاؤس چھوڑنے پر خود کو تیار نہیں کر پا رہے

    Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶

    امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں دھاندلی ہونے کے اپنے دعوے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست وسکانسن میں جعلی ووٹ ڈالے گئے ہیں۔

  • میڈلن البرائٹ اور ہنری کیسنجر کی چھٹی ہو گئی

    میڈلن البرائٹ اور ہنری کیسنجر کی چھٹی ہو گئی

    Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲

    امریکی صدر نے وزارت جنگ کے مشیروں کی ایک کمیٹی کو نکال دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ کے شہدا کی تعداد 57000 سے تجاوز کرگئی
    غزہ کے شہدا کی تعداد 57000 سے تجاوز کرگئی
    ۲ hours ago
  • پاکستان کے علاقے جنوبی وزیرستان میں کرفیو
  • صیہونی بربریت پر اقوام متحدہ کا اعتراض
  • Video | شہدائے وطن کی یاد میں تہران میں عظیم الشان اجتماع + ویڈیو
  • ایران نے صیہونیوں کے ناقابل شکست ہونے کا غرور خاک میں ملا دیا؛ پاکستان کے سینئر سیاستدان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS