-
اسرائیل پر یمنی حملے روکنے میں امریکا ناکام؛ عبرانی میڈیا کا اعتراف
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۲اسرائیل کے ٹی وی چینل بارہ کا کہنا ہے کہ امریکی حملوں میں اضافے کے باوجود اسرائیل کے خلاف یمنیوں کی میزائلی کارروائیوں پر کوئی اثر نہيں ہوا ہے۔
-
ہم غنڈہ گردی کے درمیان مذاکرات نہیں کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالواسطہ مذاکرات کی وجہ وہ دھمکیاں ہیں جو دی جا رہی ہیں اور بالواسطہ مذاکرات کا مقصد امریکی غنڈہ گردی کا جواب دینا ہے۔
-
انداز جہاں: رہبر انقلاب اسلامی کا خطبہ عید الفطر
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/31
-
ٹرمپ نے زیلنسکی کو ایک بار پھر دی دھمکی
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معدنی حقوق امریکا کو واگزارکرنے کا معاہدہ نہ کرنے کے حوالے سے یوکرینی صدر کو ایک بار پھر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
ایران نے امریکا کو اسی کی زبان میں دیا جواب
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۲ایرانی وزارت خارجہ میں امریکی امور کے ڈائریکٹر جنرل عیسیٰ کاملی نے سوئیڈن کے سفارت خانے میں یو ایس انٹرسٹ پروٹیکشن آفس کے نمائندے کو طلب کیا اور انہیں ایک آفیشل نوٹ دیا جس میں ایران کے خلاف کسی قسم کی کاروائی کی صورت میں خبردار کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی خطرے کا فیصلہ کن اور فوری جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار اور پرعزم ہے۔
-
عید الفطر کے خطبوں میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹آج پیر کی صبح کو عید الفطر کی نماز امام خمینی عیدگاہ میں رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں انتہائی شان و شوکت کے ساتھ ادا کی گئی۔ جس میں ملک کے اعلی حکام سمیت لاکھوں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
-
امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات ہمارے ایجنڈے میں شامل؛ ایرانی حکومت کی ترجمان
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومتی ترجمان نے امریکہ کی جانب سے مذاکرات کی درخواست پر ایران کے جواب کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفارت کاری کا عمل جاری ہے۔
-
امریکا کے اتحادیوں کو لگا بڑا جھٹکا، انٹیلی جنس معلومات ہوئی لیک
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳امریکہ کے "دی ہل" جریدے میں آیا ہے کہ ٹرمپ حکومت کے ہاتھوں حساس فوجی معلومات کے لیک ہوجانے کے نتیجے میں واشنگٹن کے یورپی اور دیگر اتحادیوں کو بری طرح ناامیدی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
ایران کے صدر نے بتایا ٹرمپ کو کیا دیا گیا جواب
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۲صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کابینہ اجلاس کے دوران کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی صدر کے خط کا جواب عمان کے ذریعے بھیج دیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کو خطے میں بدامنی کی اصل وجہ بتائی
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲ایران کے وزيرخارجہ نے یمن کے مختلف علاقوں پر امریکہ کے مسلسل حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے اسرائیلی جرائم اور اس کی قانون شکنی ميں شامل ہونے کا ثبوت ہے۔