-
روسی وزير توانائی کی صدر ایران سے ملاقات
Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۸صدرپزشکیان نے ایران روس سمجھوتوں کی راہ میں حائل ہر قسم رکاوٹ دور کرنے کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے
-
انداز جہاں: شہید رہبر کی تشییع جنازہ، عالمی رد عمل
Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۱نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/13
-
امریکہ کی جانب سے وعدوں کی خلاف ورزی جاری رہنے پر ایران اپنے وعدوں پر عمل نہیں کرسکتا: ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اصول کا پابند ہے لیکن امریکہ کی جانب سے وعدوں کی مسلسل خلاف ورزی جاری رہنے پر ایران اپنے وعدوں پر عمل نہیں کرسکتا۔
-
آبنائے ہرمز میں ایک عارضی محفوظ بحری کوریڈور بنانے اور بین الاقوامی بحری تنظیم کو اس کی با ضابطہ اطلاع دیئے جانے کا ایرانی اعلان
Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۸لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے آبنائے ہرمز میں ایک عارضی محفوظ بحری کوریڈور بنانے اور اس کی بین الاقوامی بحری تنظیم آئی ایم او کو باضابطہ اطلاع دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
انداز جہاں: ایران و عراق میں شہید امت کی تشییع جنازہ اور عالمی رد عمل
Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۴نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/12
-
آبنائے ہرمز کے بارے میں سپاہ پاسداران کی بحریہ کا اہم بیان
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۲:۴۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے ایک بیان میں اس بات پر زور دیا ہے کہ غیر ملکیوں کا اس سرزمین اور آبنائے ہرمز میں کوئی حصہ نہیں ہے۔
-
ایران کے میزائل حملوں کی وجہ سے ایتھوپیا سے آنے والا طیارہ اسرائیل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترنے میں ناکام
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۴اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر ایران کے میزائل حملوں کے سبب اسرائیل کے بین گورین بین الاقوامی ہوائے اڈے کے کام کاج میں خلل پڑا ہے اور ایتھوپیا سے آنے والا طیارہ اس ہوائی اڈے پر اترنے میں ناکام رہا۔
-
ایرانی مسلح افواج نے دشمنوں کی سازشیں نقش برآب کردیں
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶سپاہ پاسداران انقلاب کی زمینی فورس کے کماںڈر نے بتایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ملک کے شمال مغربی اور جنوب مشرقی علاقوں میں دشمنوں کی سازشیں نقش برآب کردی ہیں۔
-
ایران پر امریکی فوج کے حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۲ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ جنوبی اورمشرقی ایران پر امریکی حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں۔ وزارت خارجہ نے مجرم کو سزا دینے پر زور بھی دیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے جاپان کو "اسلامی جمہوریہ جاپان" بنا دیا۔
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انقرہ میں نیٹو اجلاس میں اپنی گفتگو کے دوران جاپان کو "اسلامی جمہوریہ جاپان" کہہ دیا۔