-
امریکہ میں "فلسطین"، جوبائیڈن پر امریکیوں کی تنقید کا سبب بن گیا
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳امریکی صدر جو بائیڈن کو سوشل میڈیا پراپنے ہی ملک کے لوگوں کی سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، وجہ ہے امریکہ میں واقع ایک گاؤں جس کا نام ہے "مشرقی فلسطین۔"
-
بحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر یمنی فوج کا حملہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۸یمن کی فوج نے ایک بارپھر بحیرہ احمر میں ایک برطانوی بحری جہاز پر حملہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا امریکہ کو سخت انتباہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۳شمالی کوریا نے علاقے میں امریکہ اور جنوبی کوریا کی جاسوسی کی سرگرمیاں بڑھنے پر خبردار کرتے ہوئے ان سرگرمیوں کو جزیرہ نمائے کوریا میں کشیدگی بڑھنے کا باعث قراردیا ہے۔
-
نیتن یاہو کے جرائم کی سزا صرف ایک "گالی"
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۴اطلاعات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو ایک نجی گفتگو میں گالی دی ہے۔
-
فلسطینی عوام کے تعلق سے واشنگٹن کا دوہرا معیار
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۵امریکہ کی جنگ طلبی کی پالیسی سامنے آگئی۔
-
یمن کی مسلح افواج نے امریکہ کے ایک اور بحری جہاز کو نشانہ بنادیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے بحیرۂ احمر میں فلسطینیوں کی حمایت میں اپنی تازہ ترین کارروائی کرتے ہوئے امریکہ کے ایک بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں امریکی طلبا کی بھوک ہڑتال
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۱غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں امریکہ کی براؤن یونیورسٹی کے طلبا کی بھوک ہڑتال بدستور جاری ہے۔
-
امریکہ صرف اسلحے کی زبان سمجھتا ہے: عراق کی اسلامی استقامت کا بیان
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰عراق کی اسلامی استقامت نے ایک بیان میں کہا ہے امریکہ صرف اسلحے کی زبان سمجھتا ہے-
-
یمن کے صوبے صعدہ پر امریکی لڑاکا طیاروں کے حملے
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۹خبری ذرائع کے مطابق امریکہ نے یمن کے صوبہ صعدہ پر لڑاکا طیاروں سے حملہ کیا ہے-
-
امریکی دہشتگرد فوج نے الحشد الشعبی کے کمانڈر کو ، اسرائیلی اہداف کے تحت شہید کیا ہے: وزیر خارجہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکی دہشت گرد فوجیوں نے عراق کی عوامی رضاکار فورس کے رہنما کو ، فلسطینی عوام کے خلاف اور اسرائیلی اہداف کے تحت شہید کیا ہے