-
یمن کی مسلح افواج نے امریکہ کا سترہواں ڈرون طیارہ مار گرایا
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے صوبہ الحدیدہ میں امریکہ کا سترہواں ڈرون طیارہ مار گرانے کے اعلان کیا ہے ۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے 25 ممالک پر ٹیرف لگانے کے بعد جوابی ٹیرف کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴امریکی صدر نے پاکستان اور ہندوستان سمیت 25 ممالک پر ٹیرف لگاتے ہوئے جوابی ٹیرف کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے ہیں جس پر مختلف ممالک کی طرف سے ردعمل سامنے آرہا ہے۔
-
یمن کے صوبہ الحدیدہ کی واٹر سپلائی تنصیبات پر امریکی بمباری + ویڈیو
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۹المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبہ حجہ کا شہر وشحہ ، تین بار امریکی بمباری کا نشانہ بنا۔
-
انداز جہاں: امریکہ کی ایران کو دھمکیاں
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/3
-
ٹرمپ ایران کی بالواسطہ مذاکرات کی تجویز پر غور کر رہے ہیں، میڈیا ذرائع
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۸میڈیا ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس بالواسطہ جوہری مذاکرات کی ایرانی تجویز پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔
-
ایران کے خلاف کسی بھی دشمنانہ اقدام کا ذمہ دار امریکہ ہوگا؛ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو ایران کا خط
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کے حالیہ غیرذمہ دارانہ بیان کی مذمت کا مطالبہ کرتے ہوئے اسے اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
یمنی افواج نے امریکہ کا غرور خاک میں ملادیا؛ جدیدترین MQ-9 طیارے کو مار گرایا + ویڈیو
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۰یمن کی مسلح افواج نے ایک اور امریکی ڈرون ایم کیو نائن کو مار گرانے کی خبر دی ہے۔
-
انداز جہاں: یمن کی استقامت و مقاومت
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/1
-
ایران کی اب تک کی سب سے بڑی دھمکی، امریکا کی ایک غلطی ایران کو جوہری ہتھیار کے حصول کی سمت لے جائے گی
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۱رہبر معظم کے مشیر لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ نے کوئی غلطی کی تو ایران جوہری ہتھیار کے حصول کی سمت حرکت شروع کرے گا۔
-
شیشے کے گھر میں بیٹھ کر پتھر نہ پھینکنا؛ امریکی حکام کو جنرل حاجی زادہ کا سخت انتباہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر جنرل حاجی زادہ نے امریکہ کو انتباہ دیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی مہم جوئی سے باز رہے۔