-
شیشے کے گھر میں بیٹھ کر پتھر نہ پھینکنا؛ امریکی حکام کو جنرل حاجی زادہ کا سخت انتباہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر جنرل حاجی زادہ نے امریکہ کو انتباہ دیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی مہم جوئی سے باز رہے۔
-
دشمن کو خوفناک سرپرائز دیں گے؛ یمنی وزیر دفاع کا اعلان
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۵یمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہماری فوج دشمن کے سامنے مضبوط ہے اور کوئی بھی ہمیں شکست نہیں دے سکتا۔
-
مسک ہمارے پیسے لوٹ رہا ہے؛ امریکہ میں ایلن مسک کے خلاف مظاہرہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۲امریکہ، کینڈا، اور یورپ کے مختلف شہروں میں ایلن ماسک کے وسیع اختیارات اور حکومتی اداروں کے کارکنوں کو نوکری سے باہر نکالنے کے ان کے اقدامات کے خلاف مظاہرے ہوئے ہيں۔
-
ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کا ذمہ دار امریکہ ہوگا؛ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف کسی بھی اقدام کو اس کے اثرات اور نتائج کے ساتھ قبول کرنا پڑے گا۔
-
اسرائیل پر یمنی حملے روکنے میں امریکا ناکام؛ عبرانی میڈیا کا اعتراف
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۲اسرائیل کے ٹی وی چینل بارہ کا کہنا ہے کہ امریکی حملوں میں اضافے کے باوجود اسرائیل کے خلاف یمنیوں کی میزائلی کارروائیوں پر کوئی اثر نہيں ہوا ہے۔
-
ہم غنڈہ گردی کے درمیان مذاکرات نہیں کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالواسطہ مذاکرات کی وجہ وہ دھمکیاں ہیں جو دی جا رہی ہیں اور بالواسطہ مذاکرات کا مقصد امریکی غنڈہ گردی کا جواب دینا ہے۔
-
انداز جہاں: رہبر انقلاب اسلامی کا خطبہ عید الفطر
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/31
-
ٹرمپ نے زیلنسکی کو ایک بار پھر دی دھمکی
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معدنی حقوق امریکا کو واگزارکرنے کا معاہدہ نہ کرنے کے حوالے سے یوکرینی صدر کو ایک بار پھر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
ایران نے امریکا کو اسی کی زبان میں دیا جواب
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۲ایرانی وزارت خارجہ میں امریکی امور کے ڈائریکٹر جنرل عیسیٰ کاملی نے سوئیڈن کے سفارت خانے میں یو ایس انٹرسٹ پروٹیکشن آفس کے نمائندے کو طلب کیا اور انہیں ایک آفیشل نوٹ دیا جس میں ایران کے خلاف کسی قسم کی کاروائی کی صورت میں خبردار کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی خطرے کا فیصلہ کن اور فوری جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار اور پرعزم ہے۔
-
عید الفطر کے خطبوں میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹آج پیر کی صبح کو عید الفطر کی نماز امام خمینی عیدگاہ میں رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں انتہائی شان و شوکت کے ساتھ ادا کی گئی۔ جس میں ملک کے اعلی حکام سمیت لاکھوں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔