-
دریائے اردن کے مغربی کنارے کے فلسطینی علاقوں میں پانی کا سنگین بحران
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵صیہونی حکومت کی جانب سے ماہ رمضان میں فلسطینیوں پر پانی بند کر دیے جانے کے بعد مقبوضہ علاقوں میں حالات بحرانی ہو گئے ہیں اور دریائے اردن کے مغربی کنارے کے دیہاتوں کے تیرہ ہزار سے زائد فلسطینی گزشتہ بیس دنوں سے پانی کے بغیر گزارا کر رہے ہیں۔