SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Yahya Saree یحیی سریع

  • یمن پر حملوں میں تیزی، سعودی اتحاد نے 24 گھنٹوں میں 110 حملے کیے، یمنی ترجمان

    یمن پر حملوں میں تیزی، سعودی اتحاد نے 24 گھنٹوں میں 110 حملے کیے، یمنی ترجمان

    Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۶

    یمنی مسلح افواج کے ترجمان میجر جنرل یحییٰ سریع نے خبر دی ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سعودی عرب کی سربراہی میں قائم اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں پر 110 فضائی اور میزائل حملے کیے ہیں۔

  • مدینہ منورہ میں میزائل انٹر سیپٹ کردیا: سعودی دعویٰ، ہم نے آج کوئی میزائل داغا ہی نہیں: صنعا

    مدینہ منورہ میں میزائل انٹر سیپٹ کردیا: سعودی دعویٰ، ہم نے آج کوئی میزائل داغا ہی نہیں: صنعا

    Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹

    سعودی عرب نے دعویٰ کیا ہے کہ مدینۂ منورہ کی فضائی حدود میں ایک کروز میزائل کو مار گرایا گیا ہے جبکہ صنعا نے فوراً اس کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اس نے کوئی میزائل داغا ہی نہیں ہے۔

  • سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹے میں یمن پر 37 بار بمباری کی ہے: یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع

    سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹے میں یمن پر 37 بار بمباری کی ہے: یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع

    Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۶

    یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران یمن کے کئی صوبوں پر 37 بار حملے کیے ہیں۔

  • سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کا ڈرون حملہ

    سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کا ڈرون حملہ

    Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۹

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی حمایت یافتہ گروہوں کے حملوں کے جواب میں آرامکو ریفائنری پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔

  • سعودی عرب کا بحری محاصرہ، محاصرے کا جوابی محاصرہ ہے: انصاراللہ یمن

    سعودی عرب کا بحری محاصرہ، محاصرے کا جوابی محاصرہ ہے: انصاراللہ یمن

    Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۶

    انصاراللہ یمن کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا بحری محاصرہ، محاصرے کے جواب میں محاصرے کی جنگ کا پہلا قدم ہے۔

  • بحیرۂ احمر میں ایک سعودی تیل ٹینکر پر حملے کی ریاض کی تصدیق

    بحیرۂ احمر میں ایک سعودی تیل ٹینکر پر حملے کی ریاض کی تصدیق

    Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۳

    سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں اپنے ایک تیل ٹینکر پر حملے کی سرکاری طور پر تصدیق کردی ہے۔

  • ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: سعودی عرب کو انصاراللہ یمن کا سخت انتباہ

    ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: سعودی عرب کو انصاراللہ یمن کا سخت انتباہ

    Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۷

    انصاراللہ یمن کے ایک لیڈر نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ ہر جارحیت کا براہ راست اور مستحکم جواب دیا جائے گا۔

  • یمنی فوج: مظلوم فلسطین کی حمایت جاری ، صیہونی حکومت کے حساس ٹھکانوں پر حملہ

    یمنی فوج: مظلوم فلسطین کی حمایت جاری ، صیہونی حکومت کے حساس ٹھکانوں پر حملہ

    Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۵

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ بیت المقدس میں حساس اہداف پر نئے میزائلی حملے کئے ہیں

  • یمنی فوج نے کئ صیہونی ٹھکانوں پر حملے کئے

    یمنی فوج نے کئ صیہونی ٹھکانوں پر حملے کئے

    Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵

    یمن کے تازہ میزائل حملے میں متعدد صیہونی فوجی مراکز تباہ ہوگئے ۔

  • اسرائیل کبھی محفوظ نہیں رہ سکتا،  انصاراللہ رہنما

    اسرائیل کبھی محفوظ نہیں رہ سکتا، انصاراللہ رہنما

    Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷

    یمن کی انصاراللہ تحریک کے سینیئر رہنما نے کہا ہے کہ اسرائیل کبھی محفوظ نہیں رہ سکتا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۱۱ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS