SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

Yemen

  • ایرانی میزائیل حملوں کے درمیان یمن نے بھی تل ابیب پر کیا حملہ

    ایرانی میزائیل حملوں کے درمیان یمن نے بھی تل ابیب پر کیا حملہ

    Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۵

    یمن سے میزائل فائر کیے جانے کے بعد اسرائیل میں دوبارہ فضائی حملے کے سائرن کی آوازیں گونجنے لگی۔

  • دہشت گرد اسرائیل کی یمنی کمانڈر کی ٹارگٹ کلنگ کی کوشش ہوئی ناکام

    دہشت گرد اسرائیل کی یمنی کمانڈر کی ٹارگٹ کلنگ کی کوشش ہوئی ناکام

    Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۱:۳۸

    دہشت گرد صیہونی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے یمن کے ایک اعلیٰ فوجی کمانڈر کے خلاف ٹارگٹ کلنگ کی کارروائی انجام دی ہے۔ تاہم انصاراللہ یمن کے رہنما عبداللہ الحوثی نے تل ابیب کی اس کارروائی کی ناکامی کی خبر دی ہے۔

  • کے پاس دو ہی راستے ہیں: یا تو بھوک سے مریں یا پھر گولیوں سے،  اسرائیل مسجد ابراہیمی پر قبضے کے لیے اپنی سرگرمیاں تیز کر رہا ہے: الحوثی

    کے پاس دو ہی راستے ہیں: یا تو بھوک سے مریں یا پھر گولیوں سے، اسرائیل مسجد ابراہیمی پر قبضے کے لیے اپنی سرگرمیاں تیز کر رہا ہے: الحوثی

    Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۷

    یمن کی انصاراللہ کے سربراہ نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی جارحیت بدستور جاری ہے اور امدادی مراکز کو فلسطینی عوام کے قتل عام کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔

  • بن گورین ہوائی اڈے پر یمنی مسلح افواج کا میزائل حملہ

    بن گورین ہوائی اڈے پر یمنی مسلح افواج کا میزائل حملہ

    Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۵

    یمن نے ایک بار پھر فلسطینیوں کی حمایت میں صیہونی حکومت کے واحد بین الاقوامی ایئر پورٹ بین گوریون پر میزائل حملہ کیا ہے۔

  • یمن سے میزائلوں کی بارش، بن گوریان ائیرپورٹ پر بھگدڑ، پروازیں معطل+ویڈیو

    یمن سے میزائلوں کی بارش، بن گوریان ائیرپورٹ پر بھگدڑ، پروازیں معطل+ویڈیو

    Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۳

    یمنی فوج کے میزائل حملوں کی وجہ سے تل ابیب کے بن گوریان ائیرپورٹ پر پروازیں معطل کی گئی ہیں۔

  • لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے! غزہ کی آزادی کے لئے طاقت کا استعمال واحد آپشن، یمنی رہنما

    لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے! غزہ کی آزادی کے لئے طاقت کا استعمال واحد آپشن، یمنی رہنما

    Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۷

    یمنی رہنما نے کہا ہے کہ اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے لہذا غزہ کی آزادی کے لئے طاقت کا استعمال واحد آپشن ہے۔

  • یمن کا میزائل حملہ: بن گورین ایئرپورٹ بند، صیہونیوں میں شدید خوف و ہراس

    یمن کا میزائل حملہ: بن گورین ایئرپورٹ بند، صیہونیوں میں شدید خوف و ہراس

    May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰

    تل ابیب اور دیگر صہیونی شہروں پر یمنی فوج کے میزائل حملے کے بعد خطرے کے سائرن بجنے لگے۔

  • انداز جہاں: صیہونی جارحیت کے مقابلے میں یمن کی استقامت

    انداز جہاں: صیہونی جارحیت کے مقابلے میں یمن کی استقامت

    May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۹

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/29

  • غاصب اسرائیل کو انصاراللہ کا سخت انتباہ

    غاصب اسرائیل کو انصاراللہ کا سخت انتباہ

    May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰

    انصاراللہ نے کہا ہے کہ حملے نہ رکیں تو اسرائیل کے خلاف کارروائیوں میں مزید شدت لائیں گے۔

  • صیہونی فوج کا یمن کے ہوائی اڈے پر حملہ

    صیہونی فوج کا یمن کے ہوائی اڈے پر حملہ

    May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵

    نیوز ذرائع نے یمن کے بین الاقوامی ہوائی اڈے صنعا پر صیہونی فضائی حملے کی اطلاع دی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کس شرط پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے گا؟ ترجمان وزارت خارجہ نے دیا جواب
    ایران کس شرط پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے گا؟ ترجمان وزارت خارجہ نے دیا جواب
    ۲ hours ago
  • فلسطین کو فوراً بطور ریاست تسلیم کریں؛ برطانوی وزیرخارجہ کے نام لیبر ارکانِ پارلیمنٹ کا خط
  • پاکستان کے اربعین زائرین کے لیے مفت ویزہ؛ اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا اعلان
  • ایران کوعظیم کامیابی پرمبارکباد
  • پاکستان کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS