-
یمن کے دارالحکومت صنعا میں غزہ اور لبنان کے عوام کی حمایت میں ملین مارچ
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱یمن کے دارالحکومت صنعا میں ملین مارچ میں عوام نے صیہونی حکومت اور امریکہ کے مقابلے کےلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
دشمن کی جارحیت کا جواب نہ دینا توہین اور ذلت قبول کرنا ہے، سیدعبدالملک بدرالدین الحوثی
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۳یمن کے عوامی رہنما عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ جارحیت کا جواب نہ دینا توہین اور ذلت قبول کرنا ہے۔
-
یمنی ڈرون یونٹ کی اسرائیل پر منفرد کارروائی
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۰یمنی فوج نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین میں غاصب صییہونی حکومت کے اہداف پر حملے کی خبر دی ہے
-
جدید ترین آبدوز کی رونمائی متحارب فوجی اور سیاسی طاقتوں کے لئے سخت پیغام کی حامل
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۹یمن کی مسلح افواج نے شبیہ سازی کے ذریعے تیار کردہ جدید ترین آبدوز " القارعہ " کی رونمائی کردی۔
-
تل ابیب پر سوپر سونک میزائل حملہ مکمل طور پر کامیاب: یمنی فوج کا اعلان
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس نے مشرقی تل ابیب کو سپرسونک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے تمام جرائم اور جارحیت میں امریکہ شریک ہے، سید عبدالملک بدرالدین حوثی
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ ، اسرائیل کے جرائم اور منھ زوری میں شریک ہے اور اگر صیہونیوں کو امریکہ کی حمایت حاصل نہ ہوتی تو وہ اس شدت کے ساتھ جرائم انجام نہ دیتے۔
-
صہیونی بندرگاہ ایلات کی تجارتی سرگرمیاں کیوں معطل ہوئیں؟
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴یمن کی مسلح افواج کے مسلسل میزائل حملوں کی وجہ سے صہیونی بندرگاہ ایلات کی تجارتی سرگرمیاں معطل ہوگئی ہیں۔
-
امریکی تیل بردار جہاز پر یمنی مسلح افواج کےحملے
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵یمنی فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں امریکی تیل بردار کشتی پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ پر غزہ کے عوام کی حمایت میں دسیوں لاکھ یمنی عوام کا اجتماع
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ پر دسیوں لاکھ یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا کے سبعین اسکوائر پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف احتجاجی اجتماع کیا۔
-
یمن: الاقصی طوفان آپریشن ایک قانونی اقدام
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۲۲:۳۲سید بدرالدین عبدالملک الحوثی نے الاقصی طوفان آپریشن کی پہلی سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ "الاقصی طوفان" ایک قانونی اقدام اور فلسطینیوں کی جدوجہد کا قدرتی نتیجہ ہے۔