-
صیہونی فوج کا یمن کے ہوائی اڈے پر حملہ
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵نیوز ذرائع نے یمن کے بین الاقوامی ہوائی اڈے صنعا پر صیہونی فضائی حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
صرف بیان کافی نہیں عملی اقدام کیا جائے، ٹرمپ کے اعلان پر انصار اللہ کا رد عمل
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴امریکی صدر ٹرمپ کے حملے روکنے کے اعلان پر انصاراللہ کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔
-
مغرب یمنی مسلح افواج کی فوجی طاقت پر حیران
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵صیہونی حکومت کے خلاف یمن کی فضائی اور بحری ناکہ بندی نے مبصرین اور تجزیہ کاروں کو حیران کردیا اور غاصب حکومت کی کابینہ پر سیاسی اور عسکری دباؤ بڑھا دیا ہے۔
-
اسرائیل کی فضائی ناکہ بندی یمن کی مسلح افواج کا ایک جرات مندانہ اقدام ہے: حماس
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱فلسطین کی تحریک حماس نے یمن کی مسلح افواج کی طرف سے صیہونی حکومت کی فضائی ناکہ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ایک جرات مندانہ قدم قرار دیا ہے۔
-
یمن پر امریکہ کے فضائی حملوں کی مذمت
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۱ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران الجوف، صعدہ اور صنعا صوبوں کے مختلف علاقوں پر امریکی فوج کے مسلسل حملوں اور رہائشی علاقوں نیز بنیادی شہری تنصیبات پر بمباری کی سخت مذمت کی ہے۔
-
امریکہ نے آج پھر یمن کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷امریکہ نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے
-
یمن کے حدیدہ اور صعدہ صوبوں پر امریکہ کی بمباری
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۰امریکہ نے یمن پر اپنی جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے حدیدہ اور صعدہ صوبوں پر بمباری کی ہے۔
-
امریکی جنگی طیاروں نے یمن پرایک بار پھر بمباری کی ہے
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۵امریکی جنگي طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ میڈیا کے ذریعے اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈال رہا ہے: ہاشم شرف الدین
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۴یمن کی مسلح افواج کے ہاتھوں امریکہ کا ایف 18 لڑاکا طیارہ مار گرائے جانے کا ذکر کرتے ہوئے یمنی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی فوج اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے میڈیا کے ذریعے پروپیگنڈہ کر رہی ہے
-
جب تک غزہ کےعوام کا قتل عام بند نہیں ہوتا تب تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی: محمد البخیتی
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۲یمن کی تحریک انصار اللہ کی سیاسی بیورو کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ ہم اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹنے والے نہیں اور جب تک صیہونی حکومت غزہ کے عوام کے قتل عام کا سلسلہ بند نہیں کرے گی ہم مذاکرات پر آمادہ نہیں ہوں گے۔