SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

yemen war

  • یمن؛ سعودی اتحاد کی بچھائی گئی بارودی سرنگ سے ایک ماں دو بچوں سمیت شہید

    یمن؛ سعودی اتحاد کی بچھائی گئی بارودی سرنگ سے ایک ماں دو بچوں سمیت شہید

    Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۲

    سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کے صوبے الحدیدہ میں بچھائی گئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک ماں اپنے دو بچوں سمیت شہید ہوگئی۔

  • یمن میں پھر شروع ہوسکتی ہے خوفناک جنگ، یمنی تیار

    یمن میں پھر شروع ہوسکتی ہے خوفناک جنگ، یمنی تیار

    Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۰

    صنعا کی حکومت، سعودی - امریکی اتحاد کی جانب سے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔

  • انسانی صورتحال ہمارے مذاکراتی ایجنڈے میں سرفہرست ہے۔ یمنی عہدیدار

    انسانی صورتحال ہمارے مذاکراتی ایجنڈے میں سرفہرست ہے۔ یمنی عہدیدار

    Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے ترجمان اور مذاکراتی ٹیم کے سربراہ محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمن کی انسانی صورتحال، ہمارے سیاسی اور مذاکراتی ایجنڈے میں سر فہرست ہے۔

  • رونالڈو کے سامنے بچھ گیا سعودی عرب

    رونالڈو کے سامنے بچھ گیا سعودی عرب

    Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳

    سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر نے سینتیس سالہ پرتگالی فٹبال سپراسٹار کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ ڈھائی برس یعنی ۳۰ جون ۲۰۲۵ تک کے لئے معاہدہ کیا ہے جس کے تحت یہ ملک رونالڈو کو مجموعی طور پر چالیس کروڑ یورو ادا کرے گا۔

  • یمنی عوام سعودی امریکہ اماراتی اتحاد کے فریب میں آنے والے نہیں: صنعا

    یمنی عوام سعودی امریکہ اماراتی اتحاد کے فریب میں آنے والے نہیں: صنعا

    Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۳

    جارح سعودی اتحاد نے یمن کے مغربی صوبہ الحدیدہ کو پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران کم سے کم ستّر بار جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ جارح سعودی اتحاد نے الحدیدہ پر ہوئی اور میزائلی حملے کئے اور توپ کے گولے بھی برسائےہیں ۔

  • کیا امریکا یمن میں جنگ بندی کی کوشش کر رہا ہے؟

    کیا امریکا یمن میں جنگ بندی کی کوشش کر رہا ہے؟

    Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲

    یمن کے امور میں امریکا کے مندوب کا کہنا ہے کہ ہم یمن میں جنگ کے خاتمے کے لیے عمان اور سعودی عرب کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔

  • چوبیس گھنٹے میں سعودی اتحاد کی 70مرتبہ سیزفائر کی خلاف ورزی

    چوبیس گھنٹے میں سعودی اتحاد کی 70مرتبہ سیزفائر کی خلاف ورزی

    Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲

    یمنی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی اتحاد نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں یمن کے صوبے الحدیدہ میں ہوائی حملے، میزائل اورتوپخانے سے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں اور 70 مرتبہ سعودی اتحاد اوریمنی انصاراللہ کے درمیان سیزفائر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • یمنی شہریوں کا قتل عام بند کرنے کی عالمی برادری سے اپیل

    یمنی شہریوں کا قتل عام بند کرنے کی عالمی برادری سے اپیل

    Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • عالمی برادری یمنی شہریوں کا قتل عام بند کرائے، یمن کا مطالبہ

    عالمی برادری یمنی شہریوں کا قتل عام بند کرائے، یمن کا مطالبہ

    Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰

    یمن کی وزارت انسانی حقوق نے عالمی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے ہاتھوں جاری یمنی عام شہریوں کا قتل عام بند کرائے۔

  • یمنی انٹیلی جنس کے سامنے سعودی انٹیلی جنس کو شکست

    یمنی انٹیلی جنس کے سامنے سعودی انٹیلی جنس کو شکست

    Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵

    یمنی حکومت نے سعودی انٹیلی جنس کی جانب سے ملک میں سیاسی شخصیات کے قتل اور دہشت گردانہ کاروائیاں کرنے والے عناصر کو گرفتار کر لیا ہے.

Show More

خاص خبریں

  • تہران  اور اسلام آباد نے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
    تہران اور اسلام آباد نے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
    ۵ hours ago
  • سال 2025 میں اسرائیل کی دس ہزار چھ سو اکتیس فوجی کارروائیاں ریکارڈ
  • یمنی عوام کا یو اے ای کی توسیع پسندانہ پالیسیوں کے خلاف سخت ردعمل
  • اسرائیل ایران سے جنگ نہیں چاہتا: نتن یاہو
  • ایران کی پارلیمنٹ نے بدعنوانی کے خلاف عالمی تعاون کنوینشن میں شمولیت کی حمایت کی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS