-
قنا پیٹرو پورٹ پر یمنی ڈرون کا حملہ: سعودی ذرائع کا دعوی
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۶سعودی ذرائع نے الزام عائد کیا ہے کہ یمنی افواج نے قنا پیٹرولیم بندرگاہ پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
یمن: سعودی اتحاد کے ہتھیاروں کا گودام تباہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱جارح سعودی اتحاد کے قریبی ذرائع نے کہا ہے کہ مآرب پر یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی جانب سے کئے جانے والے میزائل حملے میں اس علاقے میں سعودی اتحاد کے آلہ کاروں کا ہتھیاروں کا گودام تباہ ہو گیا۔
-
یمن میں الحدیدہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں کو کئی بار وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن میں امریکی دہشتگردوں کے مشکوک اقدامات کا سلسلہ جاری
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲صورتحال کو مزید بحرانی بنائے رکھنے کے لئے یمن میں موجود امریکی دہشتگردوں کے مشکوک اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
یمن کے الحدیدہ صوبے پر وسیع سعودی حملہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن پر شدید حملہ کیا ہے۔
-
امریکی فوجی وفد کا یمن حضرت موت کا دورہ، امریکا سعودی اتحاد کا تیل لوٹنے کا منصوبہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹دہشت گرد امریکی فوجیوں کے ایک وفد نے یمن کے حضرموت صوبے کا دورہ کیا ہے۔ یہ صوبہ تیل کے قدرتی ذخیروں سے مالامال ہے۔
-
بے رحم سعودی اسنائپر نے آٹھ سالے یمنی بچے کو شہید کر ڈالا
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹جارح سعودی اتحاد کے ایک فوجی نے یمن کے صوبہ تعز میں ایک آٹھ سالہ معصوم یمنی بچے کو گولی مار کر قتل کردیا ہے
-
یمن میں الحدیدہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
جارح افواج جنگ بندی کو قبول کریں یا پھر میزائل اور ڈرون حملوں کو: یمنی وزیردفاع
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶یمنی وزیر دفاع نے یمن پر حملہ کرنے والے سعودی اتحاد کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ آوربے فائدہ جنگ کے خاتمے کو قبول کریں یا پھر یمنی فوج کے تباہ کن میزائل اور ڈرون حملوں کو،
-
سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵یمن کے صوبے الحدیدہ پر سعودی فوجی اتحاد کے حملے بدستور جاری ہیں ۔