-
سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۵یمن کے صوبے الحدیدہ پر سعودی فوجی اتحاد کے حملے بدستور جاری ہیں ۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے حملے جاری
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۱یمن کے صوبے الحدیدہ پر سعودی فوجی اتحاد کے حملے بدستور جاری ہے۔
-
یورپ کا توانائی کا بحران اور یمنی گیس کی چوری
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
مغرب نے یمن کے گیس کے ذخیروں پر نظریں گاڑ رکھی ہیں
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳یورپ توانائی کے شدید بحران سے دوچار ہے جس سے نجات حاصل کرنے کے لئے وہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے یمن کا تیل اور گیس لینے کی کوشش کررہا ہے کیونکہ یمن کے تیل اور گیس سے مالا مال علاقوں پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی افواج نے قبضہ کررکھا ہے۔
-
یمن: الحدیدہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ کو ایک بار پھر اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی حکام جنگ جاری رہنے کی حمایت کر رہے ہیں: یمن کے وزیراعظم
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷سعودی جارح اتحاد یمن میں جنگ جاری رکھنے کا خواہاں ہے۔
-
انداز جہاں -جنگ یمن اور مغرب کی غارتگری
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۰سحرنشرہونے کی تاریخ 24/ 10/ 2022
-
جارح قوتوں کو یمنی حکومت کا سخت انتباہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے خـبردار کیا ہے کہ یمن کی مسلح افوج یمنی تیل کی لوٹ مار روکنے کی غرض سے یمن کے سواحل کی طرف بڑھنے والے تیل بردار بحری جہازوں کو نشانہ بنائیں گی۔
-
یمن کے تیل کو لوٹنے کی جرات نہ کریں: یمن کا سعودی امریکی اتحاد کو انتباہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۶یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے غیرملکی کمپینیوں کو اس ملک کے تیل کے ذخائر پر دراندازی کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کا بیان، الضبہ کا آپریشن تو ایک ٹریلر تھا
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵یمن کی مسلح افواج نے الضبہ آئل پورٹ پر ڈرون آپریشن کے بارے میں ایک بیان جاری کیا جس پر سعودی - اماراتی اتحاد اور ان کے کرائے کے ایجنٹوں کا قبضہ ہے۔