-
پرمٹ کے باوجود سعودی اتحاد نے یمنی بحری جہاز کو روکا
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸سعودی اتحاد نے یمن کے ایندھن سے لدے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔
-
اقوام متحدہ صنعا ایئرپورٹ کو ترجیحی بنیادوں پر کھلوائے: یمنی رہنما
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷یمن کی اعلی سیاسی کاؤنسل نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صنعاء ایئرپورٹ کی سرگرمیوں کی بحالی کو اپنی ترجیحات میں قرار دے۔
-
ہیومن رائٹس واچ کا بائیڈن حکومت کو یمن میں شریک جرم ہونے پر انتباہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے یمن میں جنگی قوانین کی خلاف ورزی میں بائیڈن حکومت کو سعودی اتحاد کا شریک جرم قرار دیا ہے۔
-
ہم نے ہادی کو استعفی دینے سے منع کیا تھا: انصار اللہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹یمن کے سابق مستعفی صدر منصور ہادی کے ہٹنے پر انصار اللہ نے رد عمل میں کہا ہے کہ ہم نے ان سے استعفی نہ دینے اور صنعاء میں رہنے کے لئے کہا تھا۔
-
منظر و پس منظر - یمن میں جنگ بندی امکانات و خدشات
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸نشرہونے کی تاریخ 09/ 04/ 2022
-
منصور ہادی کے استعفی کا انصار اللہ نے خیر مقدم کیا، کہا اب جنگ کا بہانہ ختم ہو گیا
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹یمن کی انصار اللہ تحریک نے منصور ہادی کے استعفی کا خیر مقدم اور ریاض میں یمنی فریقوں کے درمیان مذاکرات کو مسترد کیا ہے۔
-
الحدیدہ میں جارح سعودی اتحاد کی طرف سے پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲خبری ذرائع کے مطابق، یمن کے الحدیدہ صوبے میں جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 116 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
سعودی عرب کی گود میں بیٹھنے سے کچھ نہ ملا، منصور ہادی اقتدار چھوڑنے پر مجبور
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶استعفی دے کر سعودی عرب فرار کرنے والے یمن کے سابق صدر عبد ربہ منصور ہادی نے اپنے سارے اختیارات صدارتی قیادت کونسل کو سونپ دیئے ہیں، جو ابھی حال ہی تشکیل پائی ہے۔
-
جارج سعودی اتحاد یمن پر اب تک 30 لاکھ کلسٹر بم گرا چکا ہے
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴یمن پر جارح سعودی اتحاد نے مارچ سنہ 2015 سے اب تک 30 لاکھ سے زیادہ کلسٹر بم گرائے ہیں۔
-
یمن کے مستعفی و مفرور صدر منصور ہادی کے برے دن شروع ہو گئے
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵ریاض میں سعودی اتحاد سے ہم آہنگ یمنی گروہوں کے اجلاس میں یمن کے مستعفی و مفرور صدر منصور ہادی کی عدم شرکت سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ سعودی اتحاد اب انہیں کنارے لگا رہا ہے۔