-
غاصب اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 4 فلسطینی شہید
Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱غاصب اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے خلاف اپنی بربریت جاری رکھے ہوئے ہے جس کے دوران مزید 4 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
برطانیہ: 80 سے زیادہ ارکان پارلیمان نے اینڈی برنہم سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے خلاف ایکشن کا مطالبہ کردیا
Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۴برطانیہ کے 80 سے زیادہ ارکان پارلیمان نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر نئے برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم سے اسرائیل کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
2 ہزار سے زیادہ انتہا پسند صیہونی آباد کاروں نے زبردستی مسجدِ الاقصیٰ میں داخل ہو کر نمازیوں کو روکا
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۷دو ہزار سے زیادہ انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے مسجدِ الاقصیٰ میں زبردستی داخل ہونے اور نمازیوں کو مسجد کے اندر جانے سے روکنے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
ظہران ممدانی نے نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دے دیا، گرفتاری وارنٹ پر عمل درآمد کا مطالبہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دیا ہے اور بین الاقوامی فوجداری عدالت کے گرفتاری وارنٹ پر عمل در آمد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں ایک جنازے پر غاصب اسرائیلی فوج کا حملہ، 7 افراد شہید
Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۵غزہ پٹی میں اسرائیل نے ظلم و بربریت کی انتہا کرتے ہوئے ایک جنازے پر حملہ کیا ہے جس میں 7 افراد شہید ہوگئے۔
-
قطر کی طرف سے ایران کے خلاف کارروائی میں شامل ہونے کی خبروں کی تردید
Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷قطر کے بین الاقوامی ادارہ اطلاعات نے باضابطہ طور پر ایک بیان میں کہا ہے کہ قطر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی میں حصہ نہیں لیا ہے۔
-
شام میں ہمارا ایک بھی سپاہی نہیں: حزب اللہ لبنان
Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۳لبنان کی اسلامی استقامتی تنظیم حزب اللہ نے شام میں اپنے سپاہیوں کی موجودگی کی تردید کی ہے۔
-
غزہ پر غاصب اسرائیلی افواج کی بربریت جاری، مزید 15 فلسطینی شہید
Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۶غزہ میں غاصب اسرائیلی افواج کے زمینی اور فضائی حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے نتیجے میں مزید 15 فلسطینی شہری شہید ہو گئے ہیں۔
-
غرب اردن میں نئی صیہونی کالونیوں کا منصوبہ پورے علاقے کو ہڑپنے کا منصوبہ: تحریک حماس
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۴فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے غرب اردن میں 12 ہزار رہائشی عمارتوں پر مشتمل نئی صیہونی کالونیوں کے منصوبے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ غرب اردن پر غاصب اسرائیلیوں کا قبضہ مکمل کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
-
جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کی وحشیانہ جارحیت جاری
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۲غاصب اسرائیلی حکومت جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی اور وحشیانہ جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے۔