-
منیٰ میں شہید حاجیوں کی برسی، قائد انقلاب اسلامی اور مراجع کرام کے نمائندوں کی شرکت
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵سانحہ منی' کے شہداء کی برسی منی' میں منعقد ہوئی۔
-
منٰی خیموں کے شہرمیں بدل گيا
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷منٰی آج خیموں کے شہر میں تبدیل ہو گیا۔
-
سانحہ منی کے شہداء کی خواتین
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۹فوٹو گیلری
-
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع تعزیتی پروگرام
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۸دو سال قبل آل سعود کی مجرمانہ غفلت کے سبب حج کے موقع پرمنٰی میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے میں شہید ہونے والوں کی یاد میں پاکستان کے شمالی علاقے بلتستان میں ایک تعزیتی پروگرام منعقد ہوا جس میں علماء اور مقررین نے شہدائے منٰی کوخراج تحسین پیش کیا۔
-
ایرانی عازمین حج مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ میں خیریت سے ہیں
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۴حج کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے اور ایرانی عازمین حج کے سرپرست نے کہا ہے کہ سرزمین وحی میں ایرانی عازمین حج بخیر و عافیت ہیں۔
-
جام جم
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۱نشرہونے کی تاریخ 05/ 07/ 2017
-
منی سانحہ کا جائزہ لینے کے لیے بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی قائم کی جائے: شہدائے منی کے اہل خانہ کا مطالبہ
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸شمالی ایران کے صوبے گلستان میں شہدائے منی کے اہل خانہ نے ایک طومار پر دستخط کر کے منی کے المیے کا جائزہ لینے کے لئے ایک بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے
-
سانحہ منی کی عالمی تحقیقات کا مطالبہ
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۹شہدائے منی کے اہل خانہ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے نام ارسال کیے جانے والے ایک مراسلے میں فوری طور پر ایک عالمی تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کا مطالبہ کیا ہے تاکہ اس سانحہ کے اسباب اور وجوہات کا پتہ لگایا جا سکے۔
-
سعودی عرب نے سانحہ منی' کی تفصیلات کو ویب سائٹ سے ڈیلیٹ کردیا
Sep ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۱سعودی حکومت نے سانحہ منی'سے متعلق ساری اطلاعات و معلومات سرکاری ویب سائٹ سے ڈیلیٹ کردی ہیں-
-
سعودی ولیعھد سانحہ منیٰ کا جواب دے : ایران
Sep ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعھد کو سانحہ منیٰ میں سوگوار ہوجانے والی قوموں کا جواب دینا چاہئے-