سانحہ منی کے شہداء کی خواتین
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i333864-سانحہ_منی_کے_شہداء_کی_خواتین
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۹ Asia/Tehran
  • سانحہ منی کے شہداء کی خواتین

فوٹو گیلری

سرزمین وحی میں رمی جمرات کے موقع پر منی میں ایک دلخراش سانحہ رونما ہوا جس میں 464 ایرانی حجاج شہید ہوئے۔ اسی مناسبت سے چند حجاج کی اہلیہ کی تصویریں آپ کی نظر کر رہے ہیں۔