-
ایرانی وزیر خارجہ اگلے ہفتے ہندوستان کا دورہ کریں گے!
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸ہندوستان کے انگریزی زبان کے اخبار "ہندوستان ٹائمز" نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرِ خارجہ آئندہ ہفتے ہندوستان کا دورہ کرنے والے ہیں۔
-
ایران ہندوستان تعلقات کی پچھترویں سالگرہ؛ ہندوستان کے وزیرخارجہ کا پیغام
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۰ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ایران و ہند کے تعلقات کے پچھتر سال مکمل ہونے پر اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی کے پیغام پر کہا ہے کہ تہران و دہلی کے گہرے روابط، تاریخی تعلقات پر استوار ہيں۔
-
ایران ہند روابط کی پچھترویں سالگرہ کی مناسبت سے وزیرخارجہ کا پیغام
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۶ایران کے وزیر خارجہ نے ایران ہند روابط کی پچھترویں سالگرہ کی مناسبت سے کہا ہے کہ دو طرفہ تعاون اور ترقی کی راہ ہموار کرنے کے لئے دونوں ملکوں کے روابط بہت اہم ہیں اور ہم اپنی اقوام کی سربلندی کے لئے باہمی شراکت کی تقویت کے مشتاقانہ خواہشمند ہيں۔
-
ایران کا سفر ہندوستان کی خواتین صحافیوں کی نظر سے1
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۲خواتین ہندوستانی صحافیوں اور قلمکاروں کا اسلامی جمہوریہ ایران کا سفر۔
-
ہندوستان: ایران کو مہاتما گاندھی امن ایوارڈ
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کو اس کی پرامن کوششوں اور فلسطینی عوام کی حمایت پر نئی دہلی میں ایک کانفرنس کے دوران مہاتما گاندھی عالمی امن ایوارڈ دیا گیا۔
-
ہندوستان کے ساتھ طویل مدتی تعاون معاہدے کو آگے بڑھانے پر زور
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۹ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے ساتھ طویل المدت تعاون معاہدے کو آگے بڑھانے پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستانی وزیر خارجہ: ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ بہت اچھے مذاکرات ہوئے ہیں۔
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ان کے بہت اچھے مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا امریکہ اور برطانیہ کو انتباہ: یمن کے خلاف جنگ فوراً بند کردو
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن کے خلاف جنگ فوراً بند کریں۔
-
انداز جہاں - ایران اور ہندوستان کے تجارتی اور اقتصادی تعلقات
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸نشرہونے کی تاریخ 16/ 06/ 2023
-
انداز جہاں - نیا عالمی نظام اور چین و ہند کا کردار
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۶نشرہونے کی تاریخ 03/13/ 2023