-
ایران پیٹرول کی درآمد سے بے نیاز ہوگیا: صدر ڈاکٹر پزشکیان
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳صدرِ ایران ڈاکٹر پزشکیان نے بتایا ہے کہ ملک پیٹرول کی درآمد سے بے نیاز ہوچکا ہے۔
-
فرانس: ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف ماہی گیروں کا غصہ، ملک بھر میں تیل کے ڈپو بلاک
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۲فرانس میں ماہی گیر پیر سے ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں جبکہ احتجاج فرانس بھر کے کئی جنوبی محکموں میں پھیل رہا ہے۔
-
خام تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ، ہندوستان کے لیے بڑا تیل بحران
Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۷عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک اور تیز اضافے نے ہندوستان کے لیے ایک بار پھر تشویش پیدا کر دی ہے۔
-
امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۹ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے ایک سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں۔
-
پاکستان؛ گوادر بندرگاہ پر بحری تجارتی جہازوں کو بنکرنگ کی سہولت کا آغاز
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۸پاکستان میں چالیس سال بعد گوادر بندرگاہ پر بحری تجارتی جہازوں کو بنکرنگ کی سہولت کا آغاز کردیا گیا ۔
-
غزہ میں انسانی المیہ، اسپتالوں کی سرگرمیاں 48 گھنٹوں بعد بند
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰غزہ کے المغازی کیمپ پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ جارحیت میں ایک بچہ سمیت تین فلسطینی شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
صیہونی حکومت کی جانب سے رفح کو خالی کرنے کا فرمان فلسطینیوں کے مزید قتل عام پر منتج ہوگا: مارٹین گریفتھس
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۱انساندوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنگ غزہ بحرانی اور حساس دور میں پہنچ گئی ہے اور صیہونی حکومت کی جانب سے رفح کو خالی کرنے کا فرمان فلسطینیوں کے مزید قتل عام پر منتج ہوگا-
-
دنیا کو مختلف چیلنجوں کا سامنا ہے: صدر ایران
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کے سربراہی اجلاس کے اختتامی بیان میں صدر سید ابراہیم رئیسی کی تجاویز پر خاص تاکید کی گئی۔
-
ہندوستان: ڈرائیوروں کی ہڑتال سےایندھن کی سپلائی متاثر، عوام پریشان
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸ہندوستان میں گذشتہ دو دنوں سے ٹرانسپورٹ یونینوں اور ڈرائیوروں کی ملک گیر ہڑتال جاری ہے۔
-
غزہ میں غذائی اشیا اور ایندھن کی شدید قلت
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱بین الاقوامی اداروں نے شمالی غزہ کے سلسلے میں لا تعلقی اختیار کرلی ہے۔