SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برآمدات

  • پاکستان: ملک پہلے سے بہتر معاشی پوزیشن میں ہے: وزیرِ خزانہ

    پاکستان: ملک پہلے سے بہتر معاشی پوزیشن میں ہے: وزیرِ خزانہ

    Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹

    پاکستان کے وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ان کا ملک اب پہلے سے بہتر معاشی پوزیشن میں ہے اور معاشی بہتری کا تسلسل رواں مالی سال میں بھی جاری ہے۔

  • پاکستان: زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی نئی منڈیاں تلاش کرنے کی ہدایت

    پاکستان: زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی نئی منڈیاں تلاش کرنے کی ہدایت

    Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۳

    پاکستانی وزیراعظم کے زیر صدارت زرعی شعبے اور زرعی برآمدات کے فروغ سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں ملک میں فی ایکڑ پیداوار بڑھانے، زراعت میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال، لائیو اسٹاک کی ترقی اور زرعی برآمدات میں اضافے کے لیے مختلف تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔

  • ایک ہفتے میں ایران کی غیرپیٹرولیم برآمدات میں 108 فی صد اضافہ

    ایک ہفتے میں ایران کی غیرپیٹرولیم برآمدات میں 108 فی صد اضافہ

    Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۶

    ایران کے کسٹم حکام کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں ایران کی غیر پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں 108 فی صد اضافہ ہوا ہے۔

  • حالیہ ہفتوں میں ایران کے صوبے مازندران سے موسمی پھلوں کی چھ سو سے زائد کھیپیں مختلف ممالک کو برآمد کی گئی ہیں-

    حالیہ ہفتوں میں ایران کے صوبے مازندران سے موسمی پھلوں کی چھ سو سے زائد کھیپیں مختلف ممالک کو برآمد کی گئی ہیں-

    Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۱

    ایران کی وزارت زرعی جہاد کے صوبائی عہدیدار حمید نادریان نے بتایا کہ حالیہ ہفتوں میں ایران کے صوبے مازندران سے رسیلے اور موسمی پھلوں کی چھ سو سے زائد کھیپیں مختلف ممالک بشمول ہندوستان اور بحیرہ خزر سے متصل ممالک کو برآمد کی گئی ہیں-

  • ہندوستان کی طرف سے بذریعہ ایران افغانستان کے ساتھ تجارتی رابطہ منقطع ہونے کی تردید

    ہندوستان کی طرف سے بذریعہ ایران افغانستان کے ساتھ تجارتی رابطہ منقطع ہونے کی تردید

    Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۵

    ہندوستان نے بذریعہ ایران، افغانستان کے ساتھ تجارتی رابطہ منقطع کئے جانے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جھوٹی اور گمراہ کن خبر ہے۔

  • ایران دنیا کا سب سے بڑا کھجور برآمد کرنے والا ملک

    ایران دنیا کا سب سے بڑا کھجور برآمد کرنے والا ملک

    Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۸

    ایران کجھور برآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے اور سالانہ 4 لاکھ 30 ہزار ٹن کجھور برآمد کرتا ہے۔

  • انداز جہاں: چابہار بندرگاہ کی اہمیت

    انداز جہاں: چابہار بندرگاہ کی اہمیت

    Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰

    نشر ہونے کی تاریخ: 08-10-2025

  • امریکی براعظم کو ایران کی برآمدات میں 4/5 گنا اضافہ

    امریکی براعظم کو ایران کی برآمدات میں 4/5 گنا اضافہ

    Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱

    ایران کے تجارت کی ترقی کے ادارے کے ڈائریکٹر جنرل برائے یورپ اور شمالی امریکہ احمد فیروزی نے بتایا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران امریکی براعظم کو ایران کی برآمدات میں 4/5 گنا اضافہ ہوا ہے۔

  • ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری، ریڈیو دوائیں پانچوں براعظموں کو برآمد کی جا رہی ہیں

    ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری، ریڈیو دوائیں پانچوں براعظموں کو برآمد کی جا رہی ہیں

    Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱

    ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کے اندر تیار کی جانے والی ریڈیو دوائیں پانچوں براعظموں کو برآمد کی جا رہی ہیں۔

  • ایران کا پہلا مال بردار بحری جہاز کیسپیئن سی کے ساحلی ملکوں کے لئے روانہ

    ایران کا پہلا مال بردار بحری جہاز کیسپیئن سی کے ساحلی ملکوں کے لئے روانہ

    Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۷

    کیسپیئن بندرگاہ سے پہلی ریلوے کھیپ ساحلی ملکوں کے لئے روانہ کردی گئی۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۱۲ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS