SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بیان

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

    دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

    Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ گزشتہ 2 ہفتے میں، ہم نے امریکا کے سات  ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے صحیح وسالم زمین پر اتار لیے۔

  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۶

    سپاہ پاسداران کے جدید ترین دفاعی نظام نے جزیرہ قشم میں امریکہ کے ایم کیو 1 قسم کے جدید ترین ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔ اس طرح ایران کے ذریعہ اب تک تباہ ہونے والے ایم کیو 1 قسم کے ڈرون کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔

  • تہران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی تردید

    تہران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی تردید

    Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳

    تہران میں پاکستان کے سفارت خانے کی طرف سے سفیرِ پاکستان پر حملے کی تردید کی گئی ہے۔

  • ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    Oct ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۲:۰۳

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال آج (ہفتے کو) 13 ویں دن بھی جاری رہی۔ طلبہ جامعہ ملیہ اسلامیہ اسٹوڈینٹس یونین (جے ایم آئی ایس یو ) کی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

  • فرانس: دوبارہ مظاہرے شروع کرنے کا اعلان

    فرانس: دوبارہ مظاہرے شروع کرنے کا اعلان

    Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵

    فرانس میں گزشتہ سنیچر کی بدامنی اور تشدد کے بعد آج سے دوبارہ مظاہرے شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

  • 12 ملکوں کی طرف سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی مذمت

    12 ملکوں کی طرف سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی مذمت

    Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۲

    دنیا کے 12 ملکوں نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی مذمت کی ہے۔

  • ایرانی حملوں میں امریکی اڈوں کو پہنچنے والے نقصان کی نئی تصاویر

    ایرانی حملوں میں امریکی اڈوں کو پہنچنے والے نقصان کی نئی تصاویر

    Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۵

    ایک امریکی میڈیا آؤٹ لیٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے خطے میں ایرانی حملوں میں امریکی اڈوں کو ہونے والے نقصان کی نئی تصاویر حاصل کی ہیں۔

  • امریکہ: بی بی سی کیس میں ٹرمپ کو عدالتی جھٹکا، گیارہ دسمبر تک گواہی دینا ہوگی

    امریکہ: بی بی سی کیس میں ٹرمپ کو عدالتی جھٹکا، گیارہ دسمبر تک گواہی دینا ہوگی

    Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۷

    امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو بی بی سی کے خلاف دائر 10 ارب ڈالر کے ہتک عزت کے مقدمے میں 11 دسمبر تک گواہی دینا ہوگی۔

  • اسرائیل کے دفاع کا خرچ امریکی ٹیکس دہندگان کے کاندھوں پر: سید عباس عراقچی

    اسرائیل کے دفاع کا خرچ امریکی ٹیکس دہندگان کے کاندھوں پر: سید عباس عراقچی

    Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۳

    ایرانی وزیر خارجہ نے گزشتہ تین برس کے دوران اسرائیل کے خلاف دفاع پر امریکہ کی جانب سے گیارہ ارب ڈالر کے اخراجات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس امداد کا بوجھ امریکی ٹیکس دہندگان کے کاندھوں پر ہے۔

  • تبت میں زلزلہ، 16 افراد ہلاک، سینکڑوں مکانات منہدم

    تبت میں زلزلہ، 16 افراد ہلاک، سینکڑوں مکانات منہدم

    Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱

    میڈیا رپورٹوں کے مطابق چین کے علاقے تبت میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں کم سے کم 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور 65 زخمی ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    ۱۱ hours ago
  • یمن میں شامی فوج بھیجنے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے: الشیبانی

  • ایران کا "دو روزہ منصوبہ" اب بھی میز پر موجود سب سے زیادہ معقول تجویز ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

  • مصر میں دو ٹرینوں میں ٹکر: 7 افراد کی موت، 125 زخمی

  • عالمی کراش چیمپئن شپ میں ایران کو 13 تمغے  

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS