-
فرانس: شدید گرمی سے جنگلات میں آتش زدگی، 900 ایکڑ اراضی جل کر راکھ، ہزاروں افراد بے گھر
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱فرانس میں شدید گرمی کی لہر کے باعث مختلف مقامات پر جنگلات میں اچانک ہولناک آگ بھڑک اٹھی ہے، جس نے بڑے علاقے کو اپنی زد میں لے لیا ہے۔
-
سعودی عرب کو یمن کی مسلح افواج کی سخت وارننگ
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۰:۱۱یمن کی مسلح افواج نے ایران کے مسافر بردار طیارے کو صنعا کے ہوائی اڈے پر اترنے سے روکنے کی سعودی جنگی طیاروں کی کوشش کی بنا پر سعودی حکومت کو سخت وارننگ دی ہے۔
-
وینزویلا میں زلزلے کے 8 دن بعد بھی ملبے سے ایک شخص زندہ نکلا، مرنے والوں کی تعداد 2300
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۴وینزویلا میں 24 جون کو آنے والے زلزلے کے 8 دن بعد بھی ایک 43 سالہ شخص کو ملبے سے زندہ نکالا گیا ہے۔ مرنے والوں کی تعداد تقریباً 2300 ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان: منی پور میں شدید کشیدگی، 20 گھر نذر آتش
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۰ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ایک بار پھر کشیدگی اور 20 گھروں کو نذر آتش کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔
-
ہندوستان: کیجریوال با عزت بری
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۵دہلی کی ایک عدالت نے عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال اور پارٹی کے اہم رہنما منیش سسودیا کو با عزت بری کردیا ہے۔
-
برطانیہ: بے گھر ہونے والے بچوں کی تعداد میں اضافہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۰برطانیہ میں ایک سال میں بے گھر بچوں کی تعداد میں 7 ہزار سے زیادہ کا اضافہ ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: مظفر نگر فرقہ وارانہ فسادات کے تمام ملزموں کو بَری کیے جانے پر مختلف تنظیموں اور شخصیات کا اظہارِ تشویش
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۴ہندوستان کے مظفرنگر علاقے میں 2013 میں ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات کے تمام ملزموں کو بَری کیے جانے پر مختلف سماجی تنظیموں اور شخصیات نے اظہارِ تشویش کیا ہے۔
-
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان فوری جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۸اطلاعات کے مطابق تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان فوری طور پر جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا۔
-
غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے 4 بچوں سمیت 17 فلسطینی شہید
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحانہ کارروائیوں کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے 17 فلسطینی شدید بارش اور سردی سے شہید ہوگئے ہیں۔ 4 بچے بھی شہید ہونے والوں میں شامل ہیں۔
-
انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں سمندری طوفان اور سیلاب سے ایک ہزار 400 سے زیادہ افراد کی موت
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں حالیہ تباہ کن سمندری طوفان اور سیلاب کے نتیجے میں ایک ہزار چار سو سے زیادہ افراد کی موت ہوچکی ہے۔