SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترجمان وزارت خارجہ

  • ملک کی مسلح فورسز ہر حماقت کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں: ایرانی ایرو اسپیس

    ملک کی مسلح فورسز ہر حماقت کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں: ایرانی ایرو اسپیس

    Nov ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۰

    آئی آر جی سی کے ايرو اسپیس شعبے کے کمانڈر کے مشیر نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح فورسز ہر وقت ٹریگر پر انگلی رکھے ہوئے ہیں اور ہر حماقت کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔

  • ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے فلسطینی عوام اور عزہ کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت

    ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے فلسطینی عوام اور عزہ کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت

    Nov ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۹

    ایرانی وزارت خارجہ نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری کے فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران کے خلاف نیا سیناریو تیار کرنے کی دشمنوں کی مہم کی بابت سخت انتباہ

    ایران کے خلاف نیا سیناریو تیار کرنے کی دشمنوں کی مہم کی بابت سخت انتباہ

    Nov ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کی ڈیموں کو میزائل تنصیبات سے جوڑکر نیا سیناریو تیا کرنے کی دشمنوں کی مہم کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔

  • جارحیت کا جواب قانونی دفاع ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    جارحیت کا جواب قانونی دفاع ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    Nov ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارحیت کا جواب، قانونی دفاع ہے، جارحیت کی تقلید نہیں۔

  • ایران اور پاکستان کے درمیان میڈیا تعاون پر زور

    ایران اور پاکستان کے درمیان میڈیا تعاون پر زور

    Nov ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۳

    پاکستان کے دفترخارجہ کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے ذرائع ابلاغ کے درمیان تعاون کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

  • اسلام آباد میں ایران اور پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمانوں کے درمیان ملاقات

    اسلام آباد میں ایران اور پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمانوں کے درمیان ملاقات

    Nov ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵

    اسلام آباد میں ایران اور پاکستان کے دفترخارجہ کے ترجمانوں کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں دو جانبہ امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

  • آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا کر دو اور آئل ٹینکر تباہ

    آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا کر دو اور آئل ٹینکر تباہ

    Nov ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۳

    آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے میں ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والے دو تیل ٹینکروں میں زبردست دھماکے ہوئے۔

  • وزیر خارجہ پاکستان اور عمان کا دورہ کریں گے: بقائی

    وزیر خارجہ پاکستان اور عمان کا دورہ کریں گے: بقائی

    Nov ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۹

    وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ عباس عراقچی رواں ہفتے میں پاکستان اور عمان کا دورہ کریں گے۔

  • خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل کو ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی نصیحت

    خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل کو ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی نصیحت

    Nov ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۰

    ترجمان وزار خارجہ اسماعیل بقائی نے خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل کو نصیحت کی ہے کہ پرانے زخم کریدنے سے پرہیز کریں۔

  • روبیو نے جنگی جرائم کے ارتکاب کی امریکا کی نیت کا اعتراف کرلیا: ایرانی وزارت خارجہ

    روبیو نے جنگی جرائم کے ارتکاب کی امریکا کی نیت کا اعتراف کرلیا: ایرانی وزارت خارجہ

    Nov ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۱

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنی ایک ایکس پوسٹ میں کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ امریکا جنگی جرائم کی نیت رکھتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی ویمین پیرا تائیکوانڈو ٹیم کو اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کی مبارک باد

    ایران کی ویمین پیرا تائیکوانڈو ٹیم کو اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کی مبارک باد

    ۲۰ minutes ago
  • آبنائے ہرمز میں امریکا کا 20 واں ایم کیو-1 ڈرون تباہ کردیا گیا

  • Video |

    پاکستان کے کراچی میں آرٹ نمائش جاری ہے، کراچی سے ایک خوبصورت رپورٹ

  • میناب کے طلبہ اور رہبر شہید کے خون کا بدلہ ہرگز فراموش نہیں کیا جائے گا: صدر کے مشیر

  • بحرین کے امریکی اڈے پر ایران کے حملے ، ہر طرف آگ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS