-
خطے کے امن کے لئے اسرائیل سب سے بڑا خطرہ ہے، اسماعیل بقائی
Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں کہ اسرائیل خطے کے امن، استحکام اور باہمی تعاون کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
-
ایران اور عمان کے درمیان نئے کوریڈور سمجھوتے کا آبنائے ہرمز کے کھلنے یا بند رہنے سے کوئی تعلق نہیں: ایرانی وزارت خارجہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۴ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ نئے کوریڈور کے سلسلے میں ایران اور عمان کے مابین سمجھوتے کا، آبنائے ہرمز کے کھلنے یا بند رہنے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
ایران اور عمان کے مذاکرات مفید رہے: ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آبنائے ہرمز کے بارے میں ایران اور عمان کے مذاکرات کو مفید قرار دیا ہے۔
-
اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی پیروی ترک نہیں کی ہے: پاکستانی وزارت خارجہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۷پاکستان نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اس نے اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی پیروی ترک نہیں کی ہے فریقین سے صلح کو موقع دیئے جانے کی اپیل کی ہے.
-
صوبۂ ہرمزگان میں محکمۂ ماحولیات کی چوکی پر امریکی حملہ جنگی جرم: ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے صوبۂ ہرمزگان میں محکمۂ ماحولیات کی چوکی پر امریکی حملے کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
اردن کے عوام کے نام سپاہ کا پیغام
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۹سپاہ پاسداران نے اردن کے عوام کے نام ایک اعلامیہ جاری کیا ہے
-
ایران کی طرف سے صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے کی مذمت
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۷ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے کو بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف وزری قرار دیا ہے۔
-
روسی وزير توانائی کی صدر ایران سے ملاقات
Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۸صدرپزشکیان نے ایران روس سمجھوتوں کی راہ میں حائل ہر قسم رکاوٹ دور کرنے کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے
-
امریکہ کی جانب سے وعدوں کی خلاف ورزی جاری رہنے پر ایران اپنے وعدوں پر عمل نہیں کرسکتا: ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اصول کا پابند ہے لیکن امریکہ کی جانب سے وعدوں کی مسلسل خلاف ورزی جاری رہنے پر ایران اپنے وعدوں پر عمل نہیں کرسکتا۔
-
ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں جہازرانی کو سیکورٹی فراہم کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا: ترجمان دفتر خارجہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۰ترجمان دفتر خارجہ بتایا ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے دورہ مسقط میں ابنائے ہرمز میں جہازرانی کی سیکورٹی کے بارے میں گفتگو ہوئی اور مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے