-
فوجی جنگ میں ناکام ہونے والوں نے اگلی شکست کا نام "معاشی جنگ" رکھ لیا ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۴ایران کے نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ فوجی جنگ میں شکست کھانے کے بعد، امریکہ اب "معاشی جنگ" کے عنوان کے تحت ایران پر دباؤ ڈالنا چاہتا ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل کی فوجی جارحیت سے سلامتی کونسل کی سیاست بازی ایک بار پھر آشکار: ایران
Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۸اقوام متحدہ میں ایران کے نائب سفیر و مندوب غلام حسین درزی نے کہا ہے کہ ایران کے اقتدار اعلیٰ اور ارضی سالمیت کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی فوجی جارحیت نے ایک بار پھر سلامتی کونسل کی سیاست بازی اور دوہرے معیار کو بے نقاب کر دیا ہے۔
-
صدر پزشکیان نے معاشرے کی خوشحالی میں خواتین کے مؤثر کردار پر زور دیا ہے۔
Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۹تہران میں منعقد ہونے والے ایک اہم اجلاس میں صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے معاشرے کی خوشحالی میں خواتین کے مؤثر کردار پر روشنی ڈالی۔
-
ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۴شام کی وزارت خارجہ نے صوبہ ادلب میں ابوالظہور ہوائی اڈے پر اسرائیلی فضائی حملے کو "بلا جواز جارحیت اور شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی" قرار دیا ہے۔
-
ایرانی پائلٹوں کی صورت حال واضح کی جائے: قطر سے ایران کا مطالبہ
Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ قطر سے ایران کا مطالبہ ہے کہ تین ایرانی پائلٹوں کی صورت حال واضح کی جائے۔
-
غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام پر ایران کا سخت رد عمل
Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے اندرونی سلامتی کے وزیر نے غزہ میں قتل عام کے لئے رات کا کوٹہ معین کیا ہے جو صریحی اعتراف جرم ہے۔
-
تحریک حماس نے غاصب صیہونی حکومت سے جنگ بندی معاہدے کی مکمل پابندی کا مطالبہ کیا ہے.
Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۳تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکےغزہ میں امریکی صدر ٹرمپ کے نقشہ راہ کے دوسرے مرحلے کی موافقت کا اعلان کردیا ہے اور اسی کے ساتھ مطالبہ کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے کی مکمل پابندی کرے۔
-
ایک امریکی فوجی کی ہلاکت کا انعام 30 ہزار ڈالر: ایرانی فوج کا اعلان
Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے اعلان کیا ہے کہ جو کوئی بھی ایک امریکی جارح فوجی کو ہلاک کرے گا، اس کے بدلے اسے 30 ہزار ڈالر یا اس کے برابر رقم کے انعام سے نوازا جائے گا۔
-
صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔
Aug ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۱صدرِ مملکت نے ملک کے تعلیم و تربیت سے متعلق ایک اجلاس سے خطاب میں علم ودانش کے میدان میں نوجوانوں کی پیش رفت اور اس پیش رفت کے لئے سرمایہ کاری کی ضرورت پر زور دیا۔
-
اسرائیل کس طرح سفید فاسفورس سے لبنان کے ماحولیاتی نظام کو تباہ کر رہا ہے؟
Aug ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۳اسرائيل کی جانب سے لبنان کے خلاف جنگ میں سفید فارسفورس بموں کے آزادانہ استعمال نے عالمی سطح پر تشویش کی لہر پیدا کردی ہے جو نہ صرف انسانی جانوں کے لیے خطرہ ہے بلکہ پورے ماحولیاتی نظام کو تباہ و برباد کر رہا ہے۔