-
تہذیبوں کے مقابلے کے شعلے بھڑکانے والے اس کے نتائج سے نہیں بچ سیکیں گے: ایران
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸ایران کے قائم مقام وزیر دفاع نے کہا ہے کہ تہذیبوں کی مقابلہ آرائی کے شعلے بھڑکانے والے اس کے خطرناک نتائج سے محفوظ نہیں رہیں گے۔
-
غزہ میں امریکا کی حمایت سے نسل کشی جاری ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴صدرِ ایران نے کہا ہے کہ آج غزہ میں امریکا کی حمایت سے جو ہورہا ہے وہ نسل کشی ہے۔
-
خطے میں امریکی فوجیوں کا وجود بدامنی کا سبب: ایرانی نائب وزیر خارجہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۷ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ پڑوسیوں کو اپنا قلمرو جارحین کے اختیار میں نہیں دینا چاہئے۔
-
میناب اسکول کی بچ جانے والی طالبہ کا خط ملنے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ کا انسٹاگرام پیغام
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۱ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ایک انسٹاگرام پیغام میں لکھا ہے کہ میناب اسکول پر حملے کے جرم کا ارتکاب کرنے والوں اور حملے کا حکم دینے والوں کو جوابدہ بنانا ہماری حقیقی ذمہ داری ہے۔
-
خلیل الحیہ کو قتل کرنے کی اسرائیل کی دھمکی "منظم ریاستی دہشت گردی" ہے: حماس
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۵فلسطین کی تحریک حماس نے اس تحریک کے پولت بیورو کے سربراہ کو قتل کرنے کی اسرائیلی وزیر جنگ کی دھمکی کو منظم ریاستی دہشت گردی بتایا ہے۔
-
دشمن کے جہازوں پر دوبارہ حملے کرنے کا ایران کا اعلان
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۹ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر دشمن کے جہازوں پر آئندہ بھی حملے کئے جائيں گے۔
-
ماحولیات سیاسی مقابلہ آرائی کا میدان نہیں، جارحین ماحولیات کی تباہی کا جواب دیں: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ماحولیات کو بشریت کی مشترکہ میراث قرار دیا ہے اورجنگ میں اس کی تباہی کے نتائج کی جانب سے خبردار کیا۔
-
المیۂ میناب کی بین الاقوامی عدالتی اداروں میں چارہ جوئی کا ایران کا اعلان
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۹ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے میناب پرائمری اسکول پر وحشیانہ امریکی بمباری اور اسکولی بچوں کے قتل عام کی بین الاقوامی عدالتی اداروں میں چارہ جوئی کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر ہونے والا حملہ جارحیت کا جواب: ممتاز یمنی تجزیہ نگار عبدالولی البخیتی
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۲ایک ممتاز یمنی تجزیہ نگارنے سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر ہونے والے حملوں کو یمنی افواج کی جوابی کارروائی قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب کا کلسٹر بموں سے حملہ، بچوں کے خلاف جنگ ہے: یمنی ذرائع
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۵سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے صوبۂ حجہ کے علاقے بنی حطب کے ایک دیہات پر کلسٹر بموں سے حملہ کیا ہے۔