-
ہندوستان: اترپردیش میں شہری آزادی کی صورت حال انتہائی شرمناک، الٰہ آباد ہائی کورٹ
Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۶ہندوستان میں الٰہ آباد ہائی کورٹ نے اترپردیش پولیس پر سخت تنقید کرتے ہوئے ریاست میں شہری آزادی کی صورت حال ’انتہائی شرمناک‘ قرار دے دیا ہے۔
-
ہندوستان میں مردہ قرار دیئے گئے ایک لاکھ بیاسی ہزار ووٹر زندہ نکلے: الیکشن کمیشن بے نقاب ہوگیا، کانگریس
Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۱ہندوستان کی ریاست راجستھان میں مردہ قرار دیئے گئے 8 لاکھ 75 ہزار ووٹروں میں سے ایک لاکھ بیاسی ہزار زندہ پائے گئے ہیں۔
-
ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۷کانگریس پارٹی کی رہنما سونیا گاندھی نے ہندوستان کی مرکزی مودی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ اس حکومت کے دور میں گزشتہ 12 سال میں ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
76 فیصد امریکی یہودی ٹرمپ کی کارکردگی سے ناخوش: تازہ سروے
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۴ایک تازہ سروے سے پتہ چلتا ہے کہ امریکا کے 76 فیصد یہودی اس صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کارکردگی سے خوش نہیں ہیں۔
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی پر پی ٹی آئی کا رد عمل، فیصلے کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے: بیرسٹر گوہرخان
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۱پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا ردِعمل سامنے آ گیا۔
-
پاکستان: لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار ہے، بیرسٹر گوہر
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۴پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار ہے۔
-
ایس آئی آر ہندوستانی جمہوریت کا مذاق، اسے ختم کیا جانا چاہئے: سابق بیوروکریٹس
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۴ہندوستان کے سابق بیوکریٹس گروپ نے کہا ہے کہ ایک کھلے خط میں، آئینی کنڈکٹ گروپ نے کہا کہ ملک گیر ووٹر فہرست نظرثانی کا عمل ختم کیا جانا چاہیے ورنہ یہ ہمارے عالمگیر بالغ رائے دہی کے عزم کو کمزور کرے گا۔
-
20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا۔
-
اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے ہیں، گولی نہیں چلنی چاہئے: بیرسٹر گوہر
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۱پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت پی ٹی آئی کارکنان کو ہراساں اور پکڑ دھکڑ سے گریز کرے۔
-
پاکستان: پہلے سیاسی جماعتوں میں جمہوریت لائی جائے، پھر نئے صوبوں کی بات کی جائے: خواجہ سعد رفیق
Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۶مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پہلے سیاسی جماعتوں میں جمہوریت لائی جائے، پھر نئے صوبوں کی بات کی جائے، آئین کی توہین کریں گے تو چاہے جتنے صوبے بنالیں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔