-
ایکواڈور: گرجا گھر میں نصب بھاری بھرکم صلیب گرنے سے پادری کی دردناک موت
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۳:۴۵ایکواڈور کے ایک گرجا گھر میں معمول عبادت اس وقت ایک دردناک حادثے میں تبدیل ہوگئی جب دیوار پر لگی ایک بڑی صلیب پادری کے اوپر جا گری۔
-
فرانس: مہںگائی کے خلاف طلبہ کا احتجاج پُرتشدد، قدیم تاریخی ٹاؤن ہال بھی نذر آتش
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۹فرانس میں مہنگائی کے خلاف طلبہ کے احتجاج نے ملک گیر بدامنی کی شکل اختیار کرلی۔ مظاہرین نے بہت سی سرکاری عمارتوں کو آگ لگا دی۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔
-
فرانس: ابتر نظامِ تعلیم کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری، پولیس کے ساتھ جھڑپیں
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی کمی اور داخلہ پالیسی کے خلاف طلبہ کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری ہے۔
-
غزہ میں قدس بریگیڈ اور کرائے کے صیہونی ایجنٹوں کے درمیان شدید جھڑپیں
Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۰فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے عسکری بازو قدس بریگیڈ نے بتایا ہے کہ اس نے جنوبی غزہ میں کرائے کے صیہونی ایجنٹوں کے ایک گروہ کے ذریعہ اپنے ایک کارکن کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
-
مراکشی مہاجرین اسپین میں بحران پیدا ہونے کا سبب بن گئے۔
Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۲اسپین میں 60 ہزار مراکشی مہاجرین کے داخل ہوجانے کے بعد ملک کو بحرانی حالات کا سامنا ہے۔
-
ہزاروں مہاجرین مراکش سے اسپین میں داخل ہوگئے، فوج طلب، 34 افراد کی موت
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲اطلاعات کے مطابق ہزاروں مہاجرین مراکش سے سمندری اور زمینی راستے سے سرحد عبور کرکے اسپین میں داخل ہوگئے اور اس دوران 34 افراد کی موت واقع ہوگئی۔
-
نیپال: فرقہ وارانہ جھڑپوں میں شدت، 3 افراد ہلاک، کرفیو کا دائرہ وسیع تر
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۶نیپال کے سرحدی اضلاع میں فرقہ وارانہ جھڑپوں میں شدت پیدا ہوگئی ہے اور ان جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگیا۔
-
ہندوستان: "میں اس ذمہ داری کو فرض شناسی اور انکساری کے جذبے کے ساتھ قبول کرتا ہوں": نئے وزیر تعلیم پرہلاد جوشی
Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۶ہندوستان کے نئے وزیر تعلیم پرہلاد جوشی نے وزارت تعلیم کی ذمہ داری ملنے کے بعد کہا ہے کہ "میں اس ذمہ داری کو فرض شناسی اور انکساری کے جذبے کے ساتھ قبول کرتا ہوں۔"
-
ہندوستان: دہلی میں سی جے پی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت نے ان کے تینوں مطالبات تسلیم کرلیے ہیں۔
Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۴کاکروچ جنتا پارٹی، سی جے پی، کے ترجمان سورو داس نے کہا ہے کہ ہم مظاہرین سے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کرتے ہیں کیونکہ حکومت نے ہمارے مطالبات کو تسلیم کر لیا ہے۔
-
ہندوستان: کاکروچ جیت گئے، وزیر تعلیم ہار گئے، استعفیٰ دے دیا
Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۳ہندوستان کے مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے باالآخر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سی جے پی نے کہا، "کاکروچ جیت گئے۔"