SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حادثہ

  • مصر میں دو ٹرینوں میں ٹکر: 7 افراد کی موت، 125 زخمی

    مصر میں دو ٹرینوں میں ٹکر: 7 افراد کی موت، 125 زخمی

    Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۰

    مصر کے صوبہ جیزہ میں دو مسافر ٹرینوں کے تصادم میں کم سے کم 7 افراد کی موت ہوگئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 125 بتائی گئی ہے۔

  • ہندوستان: مختلف علاقوں میں دیوالی کی رات آگ کا قہر، 30 سے زائد افراد کی موت، مدھیہ پردیش میں گھر میں سوئے افراد زندہ جل گئے۔

    ہندوستان: مختلف علاقوں میں دیوالی کی رات آگ کا قہر، 30 سے زائد افراد کی موت، مدھیہ پردیش میں گھر میں سوئے افراد زندہ جل گئے۔

    Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱

    ہندوستان میں اتوار 8 نومبر کو دیوالی کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا لیکن ملک کی مختلف ریاستوں میں کئی حاندانوں کے لیے یہ تہوار المناک واقعے میں تبدیل ہوگیا۔

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

    ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

    Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۲

    ہندوستان کی ریاست پنجاب میں کرم بھومی ایکسپریس میں آگ لگنے اور چاربوگیوں کے جل جانے کی خبریں ہیں۔

  • ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ

    Nov ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۷

    پرانی دہلی کے گنجان آبادی والے علاقے چاوڑی بازار میں جمعرات کی صبح ایک زیرِ تعمیر تین منزلہ عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے اور کم از کم 15 افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

  • آبنائے ہرمز سے غیر قانونی طور پر گزرتے ہوئے دو تیل ٹینکر اور ایک ٹگ بوٹ نذرِ آتش

    آبنائے ہرمز سے غیر قانونی طور پر گزرتے ہوئے دو تیل ٹینکر اور ایک ٹگ بوٹ نذرِ آتش

    Nov ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آبنائے ہرمز میں مزید دو تیل ٹینکروں اور ایک ٹگ بوٹ میں غیر قانونی راستہ اختیار کرنے کے نتیجے میں آگ لگنے کی خبر دی ہے۔

  • مرادآباد، تیز رفتار بولیرو نے سڑک کنارے کھیل رہے بچوں کو کچلا، 2 کی موت، 4 شدید زخمی

    مرادآباد، تیز رفتار بولیرو نے سڑک کنارے کھیل رہے بچوں کو کچلا، 2 کی موت، 4 شدید زخمی

    Nov ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۰

    اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں ایک دردناک اور افسوسناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں ایک تیز رفتار بولیرو گاڑی نے سڑک کے کنارے کھیل رہے چھ بچوں کو بے دردی سے کچل دیا۔ اس خوفناک حادثے میں دو معصوم بچوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ چار دیگر بچے شدید طور پر زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید افراتفری اور کشیدگی پھیل گئی۔

  • ایران نے امریکا کا ایک اور ایم کیو-9 ڈرون مار گرایا

    ایران نے امریکا کا ایک اور ایم کیو-9 ڈرون مار گرایا

    Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۷

    آبنائے ہرمز میں امریکا کا ایک اور جدید ترین ڈرون ایم کیو-9 مار گرایا گیا ہے۔

  • ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۲:۱۷

    ریاست راجستھان کے جھنجھنو ضلعے میں سڑک کی تعمیر کے دوران کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت ہوگئی اور کئی جُھلس گئے۔

  • امریکا: ریاست فلوریڈا میں طیارہ حادثہ، 9 افراد ہلاک

    امریکا: ریاست فلوریڈا میں طیارہ حادثہ، 9 افراد ہلاک

    Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۶

    امریکی ریاست فلوریڈا کی پام بیچ کاؤنٹی میں نجی کمپنی کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں طیارے پر سوار 9 افراد ہلاک ہوگئے۔

  • آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے مزید دو تیل ٹینکر تباہ

    آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے مزید دو تیل ٹینکر تباہ

    Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۵

    آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب مزید دو تیل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    ۱۴ hours ago
  • یمن میں شامی فوج بھیجنے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے: الشیبانی

  • ایران کا "دو روزہ منصوبہ" اب بھی میز پر موجود سب سے زیادہ معقول تجویز ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

  • مصر میں دو ٹرینوں میں ٹکر: 7 افراد کی موت، 125 زخمی

  • عالمی کراش چیمپئن شپ میں ایران کو 13 تمغے  

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS