-
جنوبی شام میں شدید جھڑپیں ،3 سیکیورٹی اہل کار ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷شامی کے ذرائع ابلاغ نے اس ملک کی فوج اور ایک مسلح گروہ کے درمیان صوبہ درعا کے شمال میں شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
-
سوڈان: سونے کی کان اچانک منہدم، کم از کم 60 افراد ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷سوڈان میں سونے کی ایک کان اچانک منہدم ہونے کے نتیجے میں کم از کم 60 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ متعدد افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
امریکہ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 3 افراد ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۸امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
-
ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرلم میں بھیانک حادثہ، 8 طلبہ کی دردناک موت
Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۲ریاست کیرلم (کیرالا) کے ضلع تریشور میں ہونے والے ایک سڑک حادثے میں 8 طلبہ کی دردناک موت ہوگئی۔ طلبہ کا تعلق ریاست تمل ناڈو سے تھا۔
-
ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۶ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں ایک ہوائی حادثہ رونما ہوا ہے جس میں دو پائلٹوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۹پاناما کے پرچم والا ایک مال بردار جہاز حادثاتی طور پر اوڈیشہ کے ساحل کے قریب سمندر میں ڈوب گیا۔ یہ حادثہ ساحل سے تقریباً 240 ناٹیکل میل دور پیش آیا۔
-
امریکی مذہبی آزادی کمیشن کا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ، موہن بھاگوت کا دورۂ امریکہ عنقریب
Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۳امریکہ کے مذہبی آزادی سے متعلق ایک مشاورتی ادارے کے عہدیداروں نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ یعنی آر ایس ایس کے خلاف پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے امریکی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ تنظیم کے رہنماؤں کو سفارتی مراعات نہ دے۔
-
امریکہ: ریاست الاسکا میں طیارہ حادثہ، 8 افراد ہلاک
Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۹امریکی ریاست الاسکا میں ایک چارٹر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی کان میں درد ناک حادثہ، 30 کان کنوں کی موت
Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۲وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی ایک کان کے اچانک دھنس جانے کے سبب 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی کان میں درد ناک حادثہ، 30 کان کنوں کی موت
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۸وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی ایک کان کے اچانک دھنس جانے کے سبب 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔