-
ہندوستان، جنوب مشرقی ایشیا کے اراضی تنازعے میں مداخلت کی تردید
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۷حکومت ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ جنوب مشرقی ایشیا کے ملکوں کی یونین آسیان سے متعلق برّی اور بحری تنازعے میں کسی طرح کی مداخلت نہیں کرے گی-
حکومت ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ جنوب مشرقی ایشیا کے ملکوں کی یونین آسیان سے متعلق برّی اور بحری تنازعے میں کسی طرح کی مداخلت نہیں کرے گی-