-
تہران: آئی ایم او میں متحدہ عرب امارات کا دعوی سیاسی ہے اور اس کی کوئی قانونی بنیاد نہیں ہے
Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران نے جہازرانی کی بین الاقوامی تنظیم آئی ایم او میں متحدہ عرب امارات کے ایران مخالف دعوے کو ہر قسم کی قانونی بنیاد سے عاری قرار دیا ہے
-
جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 6 فلسطینی شہید
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۷جنگ بندی کے باوجود غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملے جاری ہیں، مختلف علاقوں میں حملوں کے نتیجے میں مزید 6 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
-
اسرائیلی جیل میں قید غزہ اسپتال کے ڈائریکٹر کی جان کو خطرہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۹اسرائیلی جیل میں قید غزہ اسپتال کے ڈائریکٹر کی جان کو خطرہ لاحق ہے۔ یہ دعویٰ ان کے وکیل کی جانب سے کیا گیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کے جوانوں نے ساڑے تین لاکھ لیٹر ڈیزل کے ساتھ تیل اسمگلروں کوگرفتار کرلیا
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے تیل اسمگلروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ساڑے تین لاکھ لیٹر ڈیزل کے ساتھ تیل اسمگلروں کوگرفتار کیا ہے۔
-
ہندوستان میں اتحاد ملت کونسل کے سربراہ مولانا توقیر رضا گرفتار
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶اترپردیش کے بریلی شہر میں جمعہ کو ہوئے تشدد کے سلسلے میں اتحاد ملت کونسل کے سربراہ مولانا توقیر رضا کو گرفتار کر کے چودہ دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا۔
-
ہندوستان میں ایمرجنسی جیسے حالات، راہل گاندھی سمیت کئی اپوزیشن رہنما پولیس حراست میں+ ویڈیوز
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵ہندوستان کی پارلیمنٹ لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے ذریعے مرکزی الیکشن کمیشن پر برسر اقتدار پارٹی بی جے پی کے ساتھ مل کر ووٹ کی چوری کے لگائے گئے الزامات کے بعد سیاسی طوفان سا آ گيا ہے۔ اس دوران پارلیمنٹ ہاؤس سے الیکشن کمیشن دفتر تک مارچ نکال رہے کئی اراکین پارلیمنٹ کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
-
ہندوستان: کیجریوال کی ای ڈی حراست میں مزید 4 دن کی توسیع
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو دہلی کی راؤز ایوینیو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ان کو مزید 4 دن کے لئے ای ڈی کی حراست میں بھیج دیا گیا۔ فی الحال کیجریوال یکم اپریل تک ای ڈی کی حراست میں رہیں گے۔
-
ہندوستان: مبینہ دہلی شراب اسکینڈل، کیجریوال کل اہم انکشاف کریں گے
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کل 28 مارچ کو مبینہ دہلی شراب اسکینڈل کے بارے میں اہم انکشاف کریں گے۔ یہ بات کیجریوال کی اہلیہ سنیتا نے بتائی ہے۔
-
ہندوستان: کیجریوال کو 6 دن کی ای ڈی کی حراست میں بھیج دیا گیا، عہدے پر رہتے ہوئے گرفتار ہونے والے پہلے وزیر اعلیٰ
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو دہلی کی ایک عدالت نے 28 مارچ تک یعنی 6 دن کی ای ڈی کی حراست میں بھیج دیا ہے۔
-
ہندوستان: پولیس نے 2020 میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والی بعض خواتین کو گھروں میں نظر بند کردیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸ہندوستان میں 11 مارچ کو سی اے اے، نافذ ہونے کے بعد ریاست اترپردیش میں پولیس کے ذریعہ سنہ 2020 میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والی بعض خواتین کو گھروں میں نظر بند کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔